گوادر کی بیچ کنٹینر لائبریری: سامنے سمندر کا نظارہ اور ہاتھ میں علم کا سمندر
ویسے تو پاکستان میں کنٹینر کا تصور ہے کہ یہ جلسے میں تقریر کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے یا پھر سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کرنے کے لئے۔ لیکن گوادر کا یہ کنٹینر ایک منفرد مقام رکھتا ہے کیونکہ یہاں لوگوں کا کتاب سے تعلق جوڑا جاتا ہے اس ڈبہ نما کنیٹر کے قریب جا…
بلوچستان: سمندر میں پاکستان کی پہلی کمیونٹی پولیس متعارف کرانے کا فیصلہ
پاکستانی سمندر میں غیر قانونی شکار کی روک تھام کے لیے پہلی مرتبہ کمیونٹی پولیس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ مقامی ماہی گیروں کو تربیت دے کر بڑی کشتیوں اور ممنوعہ جال کے ذریعے مچھلیوں اور سمندری حیات کے غیر قانونی شکار…
دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود گوادر میں احتجاج جاری، سو سے زائد مظاہرین گرفتار
بلوچستان حکومت کی جانب سے گوادر میں مظاہرین سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے اور ایمرجنسی کے نفاذ کے سبب پانچ یا اس سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کیے جانے کے باوجود مظاہرین اور ان کے رہنماؤں کی سڑکوں پر آمد کا سلسلہ جاری ہے، جنہیں گرفتار کیا جا رہا…
گوادر میں جاری مسلسل احتجاج پر وزیرِ اعظم کیا کہتے ہیں؟
اسلام آباد/گوادر – گوادر میں جاری مسلسل احتجاج پر وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گوادر کے ماہی گیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لیا ہے، احتجاج کے روحِ رواں مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے اس بات کا خیر مقدم کیا ہے یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب…
گوادر میں احتجاج کرنے والوں کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے، صوبائی مشیر داخلہ
کوئٹہ – وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے داخلہ میر ضیا لانگو نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے ‘گوادر کو حق دو تحریک’ شروع کرنے والوں کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے ہیں ہفتہ کو دھرنے کے شرکا کے قائد سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے میر…
گوادر کے ماہی گیروں کی بے بسی
مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کا تعلق گوادر سے ہے، وہ جماعت اسلامی بلوچستان کے سیکریٹری جنرل ہیں۔ انھیں ایک کھلی کچہری میں شرکت کا موقع ملا۔ اس کچہری میں اعلیٰ سرکاری حکام بھی شریک تھے۔ مولانا ہدایت الرحمن نے اس محفل میں دل کے پھپھولے خوب پھوڑے۔ انھوں نے کہا…