گوادر میں بھی ناراض بلوچ؟
بلوچستان کا ساحلی علاقہ گوادر ایک طرف تو بحیرہ عرب کے گہرے نیلے پانی اور دوسری جانب اپنے ناراض زمین زادوں سے گھرا ہوا ہے نسل در نسل گوادر کو اپنی دھرتی ماننے والے بلوچ کیوں ناراض ہیں جبکہ وہ پاکستان سے گزرتی ترقی کی لکیر ’سی پیک‘ کے آخری سرے پہ بیٹھے…
دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود گوادر میں احتجاج جاری، سو سے زائد مظاہرین گرفتار
بلوچستان حکومت کی جانب سے گوادر میں مظاہرین سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے اور ایمرجنسی کے نفاذ کے سبب پانچ یا اس سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کیے جانے کے باوجود مظاہرین اور ان کے رہنماؤں کی سڑکوں پر آمد کا سلسلہ جاری ہے، جنہیں گرفتار کیا جا رہا…
گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کے خلاف کریک ڈاؤن، حسین واڈیلا سمیت بیس سے زائد گرفتار
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پولیس نے ’حق دو تحریک‘ کے بیس سے زائد کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے، جبکہ تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کو گرفتار کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی گوادر میں پولیس نے مذاکرات کی ناکامی کے بعد اتوار اور پیر کی درمیانی شب…
‘گوادر حق دو’ تحریک چینی باشندوں سے بندرگاہ خالی کرنے کا مطالبہ کیوں کر رہی ہے؟
بلوچستان کے عوام کے حقوق کے حصول کے لیے شروع کی گئی ‘گودار کو حق دو’ تحریک کے شرکا نے علاقے میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی باشندوں سے گوادر چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا ہے تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کا کہنا ہے کہ بلوچ عوام کے…