دنیا کی سب سے بڑی ڈارک نیٹ سائٹ کو کیسے بند کیا گیا؟
برلن – سبیشیئن زویئبل نے ہائڈرا، ڈارک نیٹ پر دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ پلیس، کو بند کیے جانے والے وقت کو یاد کرتے ہوئے کہا، ’اس وقت حیرت سے ہمارے رونگٹے کھڑے ہو گئے تھے۔‘ یہ ویب سائٹ سائبر کرائم یا انٹرنیٹ پر کیے جانے والے جرائم کا گڑھ تھی، جس پر چھ…
خبردار! ہیکرز نے یوزر نیم اور پاس ورڈ چوری کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا
سلیکان ویلی – سائبر سیکیورٹی کے یوٹیوب چینل ’’انفینیٹ لاگنز‘‘ نے اپنی تازہ وڈیو میں انکشاف کیا ہے کہ ہیکرز نے انٹرنیٹ صارفین کے یوزر نیمز اور پاس ورڈز چوری کرنے کے لیے ’’فشنگ‘‘ phishing کا ایک نیا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے، جسے ’’براؤزر اِن دی براؤزر‘‘…
یوکرین روس کے ہیکرز کے درمیان سائبر میدان میں بھی گھمسان کی جنگ
ماسکو / کیف – ’اس ویب سائٹ تک رسائی ممکن نہیں۔‘ یہ وہ پیغام ہے، جو بدھ کی دوپہر یوکرین کی کئی ویب سائٹس پر آنے والے صارفین کو دیا جا رہا تھا۔ اور پھر بینکوں اور حکومتی وزارتوں کی ویب سائٹس شام چار بجے کے قریب بند ہونا شروع ہوگئی تھیں اس کے بعد…
سوشل میڈیا استعمال کرتے ہوئے کلِک کیجیے مگر دھیان سے!
آج کے دور میں بہت کم لوگ ایسے ہوں گے جو سوشل میڈیا استعمال نہ کرتے ہوں. سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز استعمال کرنے والے صارفین چیٹنگ، پوسٹس، لائیکس، ٹویٹس، شیئر، ری ٹویٹس سمیت کئی مواصلاتی کلِک کرتے ہیں دراصل یہ کلکس بہت اہمیت کے حامل ہیں، اس حوالے سے…
امریکی خفیہ ایجنسی کے سسٹم پر ہیکرز کا بڑا حملہ
واشنگٹن : امریکی خفیہ ایجنسی کے سسٹم پر ہیکرز نے بڑا حملہ کر کے لاکھوں میلز بھیج دیں ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ واقعے سے متاثرہ ہارڈ ویئر کو مسئلہ سامنے آنے کے بعد فوری طور پر آف لائن کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق امریکا کے فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن (ایف…
بدنام زمانہ رینسم ویئر گینگ کے خلاف عالمی کریک ڈاؤن، سات ہیکرز گرفتار
واشنگٹن : عالمی سائبر کرائم کریک ڈاؤن کے تحت گزشتہ فروری سے اب تک رینسم ویئر حملوں سے منسلک سات مشتبہ ہیکرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے امریکی عہدیدار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایف بی آئی اور جسٹس ڈپارٹمنٹ رینسم ویئر (سسٹم ہیک کرنے کے بعد اسے…