غزہ پر اسرائیلی جارحیت، ہمیں کس سینسر شپ کا سامنا ہے؟
اسرائیل کی غزہ کے خلاف جنگ کو تین ہفتے ہو چکے ہیں۔ جمعرات (26 اکتوبر) کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے بائیں بازو سے تعلق رکھنے والی عوامی ورکرز پارٹی نے فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا۔ میں وہاں پہنچا تو دیکھا کہ…
جھوٹ کے پاؤں بالکل ہوتے ہیں!
اگر کوئی ایک ملک غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو اپنا اندرونی ایجنڈہ بڑھانے کے لیے چابک دستی سے استعمال کر رہا ہے تو وہ ہے بھارت۔ سات اکتوبر کو جب حماس کے چھاپا ماروں نے جنوبی اسرائیل میں گھس کے کارروائی کی تو ابھی ریت سے اٹھنے والی گرد بھی نہ بیٹھی تھی…
اسرائیل کے قیام میں ہندوستانیوں کا کتنا ہاتھ ہے؟
دہلی کے وسط میں ایک تین مورتی چوک ہے۔ جنوری 2018 میں اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے انڈیا کا دورہ کیا، جس کے دوران انڈین وزیراعظم نریندر مودی انہیں تین مورتی چوک لے گئے۔ وہاں ایک یادگاری تختی کی نقاب کشائی کی گئی اور اس چوک کا نام بدل کر ’تین مورتی حیفہ‘…
بحریہ ٹاؤن عمل درآمد کیس: گزشتہ روز سپریم کورٹ میں سماعت میں کیا ہوا؟
گزشتہ روز بحریہ ٹاؤن عمل درآمد کیس کی سماعت میں سپریم کورٹ نے برطانیہ سے حاصل ہونے والی رقم ادائیگیوں میں ایڈجسٹ کرنے پر سوال اٹھایا ہے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل بینچ نے بدھ کو…
اسرائیلی جارحیت، ہسپتال پر حملے کی رسمی مذمت پر فاطمہ بھٹو نے ملالہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
پاکستانی سماجی رہنما اور لکھاری فاطمہ بھٹو نے نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو نسل پرست ریاست کہیں فاطمہ بھٹو نے ملالہ یوسف زئی کی اسرائیل کی جانب سے غزہ کے ہسپتال پر کیے گئے حملے سے متعلق جاری کی گئی وڈیو کو ری ٹوئٹ…
حماس نے سمارٹ سکیورٹی وال میں کیسے دراندازی کی؟
ایک پیراموٹر (موٹرائزڈ پیرا گلائیڈر) کی قیمت پانچ ہزار ڈالر سے زیادہ نہیں ہے، لیکن سات اکتوبر بروز ہفتہ کی صبح اسرائیل کے خلاف حماس کی تحریک کے غیر معمولی اور اچانک حملے میں یہ سادہ ڈیوائس اہم کردار ادا کرنے میں کامیاب رہی۔ یہ فوجی آپریشن اسرائیل کی…
جنگ کو ’صہیونی وجود‘ کے مرکز تک لے کر جائیں گے، حماس رہنما۔۔ اسرائیل کا باضابطہ طور ’حالتِ جنگ کا اعلان‘ لیکن اس کا مطلب کیا ہے؟َ
اسرائیلی حکومت نے پچاس سال میں ’پہلی بار‘ غزہ کی پٹی کے علاقے کے ساتھ باقاعدہ حالت جنگ کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی محکمہ دفاع اور سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی کے ساتھ سرکاری طور پر جنگ کا اعلان کرنے پر اتفاق کیا ہے حماس کے خلاف کارروائی کے عزم کا اظہار کرتے…