’جیسا کرو گے ویسا بھرو گے‘، ہر بار یہ بات ٹھیک نہیں ہوتی
’جیسا کرو گے، ویسا بھرو گے‘ دنیا کی ہر زبان میں موجود ہونے کے باوجود، یہ بات بالکل غلط ہے تاریخ اٹھا کے دیکھ لیں۔۔ دنیا میں اکثر معاملے بے نتیجہ رہ جاتے ہیں! بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ جس نے ’جیسا‘ کیا ہو، اس نے ’ویسا‘ ہی بھگت بھی لیا ہو۔ فرض کیا…
نوکری سے پیار کرنا سیکھیں، زندگی غلامی ہے!
”یار تیرے بھائی کو زندگی ایک موقع دے نا، لات مارے گا اس گھٹیا نوکری پہ اور دیکھنا، اس سے دس گنا زیادہ سیلری پہ کام کرے گا۔ ادھر تو سسٹم ہی خراب ہے، آنے کا ٹائم ہے، جانے کا وقت ہی کوئی نہیں“ ایسی باتیں ہم میں سے کئی لوگ روٹین میں کر رہے…
عید مبارک کی آواز اور مرزا پور والے لالہ
جفی کو اس کے دادا یہ آواز مار کے عید کی صبح اٹھا دیتے۔ وہ بے چارہ آنکھیں مَلتا پھر سو جاتا۔ تھوڑی دیر بعد یہی آواز تھوڑی غصیلی ٹون میں آتی، تب اسے مجبوراً اٹھنا پڑتا سب بچوں کا ایک کزن ایسا ہوتا ہے، جس کی عیدی پہ باقی سارے رشک کرتے ہیں بلکہ…
مرد اپنے مسئلے کہاں لے کر جائیں؟
کھانے کے بعد ویٹر بل جب لاتا ہے تو کس کے آگے رکھتا ہے؟ مردوں کے آگے. یہاں سے کہانی شروع ہوتی ہے۔ اب اس وقت اگر وہی بل ساتھ موجود کسی خاتون نے دینا ہو تو باوجود شدید ماڈرن ہونے کے، ہمارے مردوں کے ماتھے پر پسینہ آنا شروع ہو جاتا ہے۔ بندے خواہ…