بلوچستان کی مائیں اور بے بسی کی موت: زچگی کے دوران اموات میں خوفناک اضافہ
صورت خان بگٹی کی آنکھوں میں ویرانی ہے، لہجے میں شکستگی، ”میں اپنی بیوی کو ڈیرہ بگٹی سے 200 کلومیٹر دور رحیم یار خان لے جا رہا تھا۔ میرے دل میں ایک ہی دعا تھی کہ وہ اور ہماری آنے والی بچی دونوں ہی سلامت رہیں۔۔ لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ راستے…