’انہیں حیدرآباد لے جائیں‘ مٹھی ہسپتال یا مشورہ مرکز؟
ننگرپارکر کے گاؤں اون وانڈھیو کی رہائشی چھیالیس سالہ ہریاں کے شوہر کھیت مزدور ہیں اور وہ خود بھی کشیدہ کاری اور کڑہائی کر کے کچھ پیسے جوڑ لیتی ہیں مقامی صحافی جی آر جونیجو کی ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ دنوں ہریاں کو پیٹ میں شدید درد کی شکایت ہوئی تو انہوں…
کھانے کی خوبصورت اور رنگین مصنوعات، لیکن صحت کے لئے انتہائی سنگین خطرہ!
گروسری اسٹور پر رکھی بچوں کے لیے کھانے کی وہ مصنوعات یا اسنیک خریدنے کے لیے بچے تو بچے، بڑوں کا بھی دل للچانے لگتا ہے، کیونکہ ان کی خوبصورت پیکیجنگ (packaging) میں کارٹون بنے ہوتے ہیں اور ساتھ ہی وہ رنگین اور دلکش دکھائی دیتی ہے ہمیں اکثر ان اسٹورز میں…
پلاسٹک کے برتن میں موجود پی ایف ایز ہماری غذا کا حصہ بن سکتے ہیں
یونیورسٹی آف نوٹرے ڈیم کے محققین نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ روزمرہ کے استعمال کے پلاسٹک کے برتنوں میں موجود پی ایف ایز (پر اور پولی فلورو الکائل مرکبات) ہماری غذا میں شامل ہو سکتے ہیں واضح رہے کہ پی ایف ایز فلورین پر مشتمل ایسے نقصان دہ کیمیا…
کیا آپ سحری و افطاری کرتے وقت ان اہم باتوں کا خیال رکھتے ہیں؟
رمضان المبارک کے آغاز کے بعد اکثر افراد معمول سے زیادہ غذا استعمال کرنے لگتے ہیں اور ایسا کیوں نہ ہو اتنے طویل روزے کے بعد بھوک اور پیاس سے بے تاب لوگوں کا دل کچھ زیادہ ہی کھانے کو کرنے لگتا ہے سارا دن بھوکا رہنے کے بعد میز پر منہ میں پانی بھر…
ایک صحتمند انسان آخر کتنے عرصے تک زندہ رہ سکتا ہے
’کیا ایک صحتمند انسان کی زندگی ایک حد سے زیادہ طویل نہیں ہو سکتی؟‘ یہ ایک ایسا دیرینہ سوال ہے، جس کے جواب میں سائنسدانوں کی رائے ہمیشہ تقسیم رہی ہے۔ ہر سائنسدان اپنے جواب کے لیے مختلف دلائل رکھتا ہے یوں تو یہ بحث ہمیشہ سے چلتی آ رہی ہے لیکن حال ہی میں…