قہوے کے زیادہ استعمال سے موت واقع ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں، تحقیق
چائے پانی کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب ہے اور اس کے متعلق وقتاً فوقتاً مختلف مطالعات ہوتے رہتےہیں۔ ایسی ہی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے روزانہ قہوے کے استعمال سے موت واقع ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔ امریکا کے نیشنل اِنسٹیٹیوٹ…
جگر کی چکنائی میں کمی اور عمر میں اضافہ کرنا ہے تو انگور کھائیں
انگوروں کا موسم آچکا ہے اور اسی مناسبت سے سائنس دانوں نے اس کے مزید فوائد کا ایک دلچسپ تجزیہ کیا ہے۔ انگور کھانے سے جینیاتی اظہارات (جین ایکسپریشن) بہتر ہوتے ہیں، جگرکی چکنائی کم ہوتی ہے اور متوقع طور پر عمر بڑھتی ہے تاہم یہ تمام تحقیق چوہوں پر کی گئی…
کھانے میں صرف ایک گرام نمک کم کرنے سے بھی طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں
لندن: ہم جانتے ہیں کہ نمک کی غیر معمولی مقدار بلڈ پریشر، دل کے امراض اور فالج کی وجہ بنتی ہے۔ لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ کھانے میں نمک کی ایک گرام مقدار بھی کم کرکے بہت سے امراض سے بچا جا سکتا ہے۔ یہ سروے چین سے آیا ہے جہاں اوسطاً ایک شخص…
سہ پہر کے بعد غذائیں نہ کھانے کے حیران کن فوائد
طبی بنیادوں پر کی گئی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ موٹاپے یا اضافی وزن کے شکار افراد کی جانب سے سہ پہر کے بعد غذائیں نہ کھانا انہیں وزن میں کمی سمیت متعدد طبی فواد پہنچا سکتا ہے طبی جریدے ’جاما‘ میں شائع امریکا، برطانیہ اور پاکستانی ماہرین کی مشترکہ…
کبھی مایوس نہ ہوں…
ہمارے اکثر و بیشتر نوجوان زندگی کا گھوڑا تو سرپٹ دوڑا رہے ہیں لیکن حصول منزل تک پہنچنے کے لیے عزم اور فعلی تسلسل کا فقدان ہے۔ کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ وہ کوئی کام شروع کر تولیتے ہیں لیکن نہ تو اس کے بارے میں مکمل معلومات رکھتے ہیں اور نہ ہی جاننے…
اچھی زندگی
ہم زندگی بھر کچھ نہ کچھ کرتے رہتے ہیں۔ زندگی بسر کرنے کے لیے یہ لازم ہوتا ہے۔ تو پھر کیوں نہ ایسا ہو کہ ہم ہر کام خوش دِلی سے کریں، زیادہ سے زیادہ لطف کشید کرتے ہوئے زندگی بسر کریں؟ رواقی فلسفہ کہتا ہے کہ انسان کو کسی بھی صورتِ حال میں مایوس…
ورزش براہِ راست کینسر کا پھیلاؤ روکنے میں مددگار ہو سکتی ہے
لندن : اگرچہ کینسر کی بیماری کے حوالے سے ورزش کے اثرات پر پہلے بھی بہت تحقیق ہوچکی ہے، مگر حال ہی میں پورے بدن اور ہڈیوں پر چڑھے پٹھوں کی ورزش کے سرطانی رسولیوں پر اثرات پر کیمیائی سطح کی ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے اس تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ورزش…
صرف دو ماہ کی میڈیٹیشن دماغ کو تیز کر سکتی ہے، نئی سائنسی تحقیق
نیویارک : دماغی قوت اور سکون کے لیے میڈیٹیشن یا مراقبے کو ہزاروں برس سے استعمال کیا جارہا ہے۔ اب ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ تھوڑے وقت کا مراقبہ صرف آٹھ ہفتوں میں اپنا اثر دکھاتا ہے اور دماغی سرکٹ تبدیل ہونے سے اس کے فوری فوائد حاصل ہوتے ہیں یہ…