اپنے موبائل فون سے دل کی بیماری کی علامات کیسے جان سکتے ہیں؟
انسانی صحت کے حوالے سے خون جمنے کے عمل کو ایک سنگین مسئلہ سمجھا جاتا ہے۔ خون پتلا ہو جائے تو ہیمرج کا خطرہ ہوتا ہے اور خون بہہ جانے سے جان بھی جا سکتی ہے۔ اس کے برعکس اگر خون گاڑھا ہو کر جم جائے تو ناصرف دل کی شریانوں میں خون کی سپلائی…
موٹاپا کی وجوہات کیا ہیں اور یہ کیسے دل کے موذی امراض کی وجہ بنتا ہے؟
موٹاپا اگرچہ اب بذاتِ خود بھی ایک موذی مرض بن چکا ہے، لیکن اس سے بھی زیادہ اہم بات یہ ہے یہ کئی دیگر جان لیوا بیماریوں کا سبب بھی بنتا ہے، یہی وجہ ہے کہ طبی ماہرین، جتنا جلدی ہو سکے، اس سے نجات حاصل کرنے کا مشورہ دیتے ہیں ویسے تو ماہرین بھی…
یہ دل آپ کا ہوا، اگلے سال یورپ میں مصنوعی دل دستیاب ہونگے
مضر صحت خوراک، نشہ، غیر متحرک لائف اسٹائل اور دیگر کئی وجوہات کی بنا پر دنیا بھر میں لوگوں کی بڑی تعداد دل کے مختلف عارضوں میں مبتلا ہے۔ عارضے کی شدید کیفیت یعنی ہارٹ فیل یا انتہائی کمزوری کی صورت میں زندگی بچانے کا انحصار اکثر دل کا عطیہ ملنے پر ہوتا…