ایک نئی تحقیق، جو بتاتی ہے کہ کہکشاؤں کے بھی دل اور پھیپھڑے ہوتے ہیں!
ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ کہکشائیں ابتدائی موت سے بچتی ہیں کیونکہ ان کے پاس ’دل اور پھیپھڑے’ ہوتے ہیں جو ان کی ’سانس لینے‘ کو مؤثر طریقے سے منظم کرتے ہیں اور انہیں قابو سے باہر بڑھنے سے روکتے ہیں۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو کائنات بہت تیزی سے بوڑھی…
ورزش کے دوران دل کے دورے سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
ورزش کرنا ہماری صحت کے لیے نہایت مفید ہے۔ ورزش کرنے سے جہاں دل کی بیماریوں سے نجات ملتی ہے جبکہ اس سے ذیابیطس اور موٹاپے کو بھی قابو میں رکھا جا سکتا ہے۔ ورزش کے جہاں کافی فوائد ہیں وہیں ورزش کے دوران یا پھر اس سے تھوڑی دیر بعد ورزش کرنے والے افراد…
’پرفیکٹ‘ مصنوعی دل کی تیاری کب تک ممکن ہو سکے گی؟
اگر آپ طبی تحقیقات میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ اس بات سے ضرور واقف ہونگے کہ دنیا میں پہلی مرتبہ ہائی ٹیک مصنوعی دل ایک دہائی قبل لگانے کی کوشش کی گئی تھی، لیکن اس کے بعد سے سائنسدان اس شعبے میں کوئی انقلاب برپا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ…
انقلابی اسٹیم سیل تھراپی، جو ہارٹ فیل کے مریضوں کے لیے امید کی نئی کرن ہے
ڈیوک-این یو ایس میڈیکل اسکول کے سائنسدانوں نے ہارٹ فیل کے علاج کے لیے ایک ’اسٹیم سیل تھراپی‘ تیار کی ہے، جس نے طبی آزمائشوں میں بہترین صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ تھراپی میں ان خلیات کو خراب دل میں ٹرانسپلانٹ کرنا شامل ہے، جو بعد میں زخمی ٹشوز کو ٹھیک کر…
پیدل چلئے، تاکہ دل چلتا رہے!
منظر لکھنوی کا ایک شعر ہے ”درد ہو دل میں تو دوا کیجئے۔۔ اور جو دل ہی نہ ہو تو کیا کیجئے“ دل میں درد اور اس درد کی دوا تک تو بات ٹھیک ہے، لیکن دل کے نہ ہونے کی بات دل کو نہیں لگتی دل تو خیر ہوتا ہی ہے لیکن اصل مسئلہ…
دل کا معاملہ۔۔ دل کے ہزاروں آپریشن کرنے والے مشہور بھارتی ڈاکٹر ہارٹ اٹیک سے چل بسے
انڈیا میں دل کے ہزاروں آپریشنز کرنے والے ڈاکٹر گورو گاندھی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے گجرات کے شہر جام نگر کے ماہر امراض قلب ڈاکٹر گورو گاندھی 6 جون کو المناک طور پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ اکتالیس سالہ ڈاکٹر، جو کارڈیک سرجریوں میں اپنی مہارت کے…
پیر کا دن، جب ’دل کا دورہ‘ بھی کام پر واپس آتا ہے۔۔
ہارٹ اٹیک کا سامنا بیشتر افراد کو اچانک ہوتا ہے اور فوری طبی امداد نہ ملے تو زندگی سے محرومی کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اب سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ پورے ہفتے میں کس دن لوگوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ سب سے زیادہ ہوتا ہے؟ تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ…
دل کے مریض افراد کے لیے دورانِ سفر اپنی صحت کا خیال رکھنے کے لیے چند تجاویز
دل کی بیماریوں میں مبتلا افراد کے لیے کبھی کبھار سفر کرنا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے، خاص طور پر جب سفر بہت طویل ہو، سیسے میں طویل انہیں دل بند ہونے کا احساس اور اضافی آکسیجن کی بھی ضرورت پڑ سکتی ہے اس دوران طبی ماہرین چند باتوں کا خیال رکھنے کا مشورہ دیتے…