پاکستان دنیا کے ان 3 ممالک میں شامل ہے جہاں پانی کا شدید بحران ہے: شیری رحمان
وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے گزشتہ روز ایک اجلاس میں موسمیاتی تبدیلی پر ٹاسک فورس تشکیل دینے کی ہدایت جاری کی تھی، جس کے بعد وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے تنبیہ کی کہ 2025 تک پاکستان کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہوگا…
موسمیاتی تبدیلی: ناقابلِ رہائش قرار دیے گئے جیکب آباد کے بعد اگلا نمبر کراچی کا؟
موسمی حالات میں تیزی سے تبدیلی کرہ ارض پر پائیدار زندگی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ موسمی تبدیلی نہ صرف انسانی زندگی پر اثر انداز ہو رہی ہے بلکہ معیشت پر بھی اثر انداز ہو رہی ہے موسمی تبدیلی کے نتیجے میں سیلاب، قحط، خشک سالی اور سمندری طوفانوں جیسی قدرتی…
کراچی میں گرمی کے باعث کرکٹر اور فٹبالر کی اموات
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں حالیہ ہیٹ ویو کے مئی کے مہینے کے آخر تک جاری رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ سندھ، بلوچستان اور شمالی پاکستان میں ہیٹ ویو مئی کے ماہ کے اختتام تک جاری رہنے کا امکان ہے…
ملک میں گرمی کی لہر جاری، درجہ حرارت بڑھنے کا امکان
کراچی : ملک میں گرمی کی لہر کی وجہ سے سندھ اور بلوچستان میں دن کا درجہ حرارت 06 سے08 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے ز یادہ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، میدانی علاقے شدید گرمی کے زیراثررہیں گے اور…
شدید گرمی،آسمان سے پرندے گرنے لگے
نئی دہلی : برطانوی خبرایجنسی کے مطابق بھارت کے مختلف علاقے گرمی کی شدید لہرکی لپیٹ میں ہیں۔بھارتی ریاست گجرات میں روزانہ پانی کی کمی کے باعث آسمان سے گرنے والے درجنوں پرندے اٹھائے جارہے ہیں۔امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ شدید گرمی سے متاثرہونے والوں…
سندھ میں ہیٹ ویو کا آغاز , اگلے 6 روز تک جاری رہیگا: محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے ہیٹ ویو کے حوالے سے ایک الرٹ جاری کرتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ وسطی اور بالائی سندھ میں شدید گرمی کی لہر آج سے کراچی کے علاوہ زیریں سندھ کو لپیٹ میں لے گی، موسم کے سخت دورانیے کا آغاز آج (جمعرات) سے ہوگا۔ کراچی میں…
گرمی کی غیرمعمولی لہر سے بھارت، پاکستان میں ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ
پیرس سے شائع ہونے والی ایک تحقیق میں ماحولیاتی تبدیلی کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کو پچھلے دو ماہ سے گرمی کی تباہ کن لہر نے لپیٹ میں لیا ہوا ہے، جو غیرمعمولی ہے لیکن ماحولیاتی تبدیلی تیزی سے جاری ہے، جس سے صورتحال شاید…
موسمياتی تبدیلی سے ماحولیاتی تباہی… ہمارے پاس صرف آٹھ سال ہیں!
درجہ حرارت میں اضافے کے باعث ایشیا میں ہیٹ ویو کا خدشہ ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہندو کش ہمالیہ میں گلیشیئر جھیلوں کے پھٹنے کے خدشات میں بھی بڑھ رہے ہیں اکیسویں صدی کے وسط تک امو دریا، گنگا اور دریائے سندھ میں موسمی تبدیلی کی وجہ سے بڑے پیمانے پر پانی کی…