یورپ میں ہیٹ ویو کا عفریت رواں صدی کے آخر تک سالانہ نوے ہزار انسان نگل لے گا!
یورپ کے ماحولیاتی ادارے یورپین انوائرمنٹ ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی اقدامات نہ کیے گئے تو گرمی کی لہریں یا ہیٹ ویوز صدی کے آخر تک ہر سال یورپ کے نوے ہزار شہریوں کی موت کا باعث بن سکتی ہیں خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایجنسی نے بتایا ”موافق…
گرین لینڈ میں برف کا تیزی سے پگھلاؤ، ’دنیا کا نقشہ بدل جائے گا‘
بحیرہ گرین لینڈ اور براعظم انٹارکٹکا میں برف کی چادریں جس تیزی سے پگھل رہی ہیں، اس سے خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ سمندر کی سطح خطرناک حد تک بڑھ جائے گی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے کہا ہے کہ گرین لینڈ میں برف کی چادروں…
برطانیہ میں ہیٹ ویو کی نئی لہر، انتباہ جاری
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی مطابق میٹ آفس کا کہنا ہے کہ گرمی کی یہ لہر اتوار تک برقرار رہ سکتی ہے اور لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ شدید گرمی میں گھر سے غیر ضروری باہر نہ نکلیں ورنہ صحت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ نئی ہیٹ ویو کے دوران جمعہ…
یورپ میں ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر جاری
مغربی یورپ میں شدید ہیٹ ویو کی وجہ سے پیر کو درجہ حرارت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے جس کی وجہ سے براعظم کا بیشتر حصہ جھلسا دینے والی دھوپ میں رہا اور جنگلات میں لگی خوفناک آگ میں اضافہ ہوا خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق برطانیہ میں مشرقی انگلینڈ کے شہر سفولک…
جنوب مغربی یورپ شدید گرمی سے پگھلنے لگا، آگ سے ہزاروں ایکڑ پر پھیلے جنگلات تباہ
جنوب مغربی یورپ کے علاقوں میں موسم گرما کی ہیٹ ویو ہفتے کو چھٹے دن میں داخل ہوگئی اور اس سے جنگلات میں تباہ کن آگ پھیل گئی فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق براعظم کے کچھ حصوں میں آئندہ ہفتے کے اوائل میں درجہ حرارت کے نئے ریکارڈز بھی قائم ہو…
کیا قدرت ماحولیاتی بحران کے خلاف ہماری بہترین ڈھال ہے؟
اس میں کوئی شک نہیں کہ اس وقت ماحولیات کا بحران موجود ہے۔ شمال مغربی بھارت اور پاکستان کے کچھ حصوں میں حال ہی میں ہیٹ ویو کے دوران درجہ حرارت ریکارڈ توڑ 51 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں حیرت انگیز طور پر ہسپتالوں میں ایسے رجسرڈ واقعات کی تعداد 20…
جنوبی ایشیا میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث ’ہیٹ ویو اب معمول بن جائے گی
بین الاقوامی سائنسدانوں کی ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت اور پاکستان میں حالیہ عرصے میں شدید گرمی کی لہر ممکنہ طور پر موسمیاتی تبدیلی کا نتیجہ ہے اور خطے کے مستقبل کی عکاس ہے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ’ورلڈ ویدر ایٹریبیوشن گروپ‘…
پاکستان کے گرم ترین شہر جیکب آباد میں پانی کی قلت غربت میں اضافے کا سبب کیسے؟
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کے کئی علاقے اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے ہیٹ سٹروک کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے، جو بعض اوقات جان لیوا بھی ثابت ہوتا ہے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پاکستان کا…