ہرکیولیس کے دو ہزار سال پُرانے مجسمے کا سر دریافت
دنیا کے مشہور اینٹی کِیتھیرا جہاز کے ملبے سے دیو مالائی کردار ہرکیولیس کے دو ہزار سال پُرانے مجسمے کا سر دریافت کر لیا گیا پُراسرار اینٹی کِیتھیرا نظام کے متحمل اس جہاز کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ یہ دو ہزار سال سے زیادہ عرصہ قبل رومی دور میں ایگیئن…