کھیرتھر کا سفر: کھیرتھر اب تباہی کے سائے میں (چھٹی قسط)
جب ہم قبرستان پہنچے تو گرمی اپنے عروج پر تھی۔ ایک بڑی سی چار دیواری کے اندر بے شمار چوکنڈی طرز کی قبریں موجود تھیں، جن کی اونچائی بیس فٹ سے بھی زیادہ تھی۔ وہ قبریں اس قدر بلند تھیں کہ قریب کھڑے بجلی کے کھمبے اور تار بھی ان کے سامنے چھوٹے محسوس ہو…
کونپل (افسانہ)
سگیاں کے پنڈت جے رام کی لڑکی سینکری کے دل میں بچپن ہی سے جس چیز کی زبردست خواہش پیدا ہو گئی تھی، وہ سونے کے زیور تھے اور ان میں بھی طلائی کنگنوں پر تو جیسے اس کا دم نکلتا تھا۔ سگیاں کی بےچاری غریب دیہاتنیں تو چاندی کی بالیوں، چوڑیوں، کڑوں، کنٹھوں،…
امن کا طالب (افسانہ)
(اونچے اونچے محلوں کی دلفریبی میں بدامنی کو مت ڈھونڈ! ان تنگ و تاریک گلیوں میں جا، جنہیں بھوک، اور مفلوک الحالی نے اپنا مسکن بنا رکھا ہے۔) سیاہ لبادے والا، بات بات کی آہٹ لیتا ہوا شہر کی گلیوں میں گھوم رہا تھا۔ اجین کے اونچے مکان آدھی رات کے سناٹے میں…
مکلی کو نقلی بننے سے روکنے کی ضرورت
سندھ کے شہر مکلی جانا ہو اور وہاں کے قدیم قبرستان نہ جایا جائے تو سفر ادھورا رہ جاتا ہے۔ دروازے پر موجود ٹکٹ روم اور ساتھ ہی ایک کمرے میں غیر ملکی سیاحوں کی حفاظت کے لیے موجود اہلکاروں کو دیکھ کر اچھا لگا۔ لیکن جیسے ہی اندر داخل ہوئے تو پھر سے وہی…
خاموشی کی صلیب پر لٹکی ہماری شناخت
اس آرٹ کو دیکھنے کے بعد شاید آپ کے ذہن میں بھی ہزاروں سوالات جنم لیں۔۔ اسی طرح ایک دن ہمیں ایک سیشن میں بلایا گیا تھا، جو ہمارے ہی لئے تھا اور اس سیشن میں ہمیں بہت ساری چیزوں کے بارے میں آگاہی دی گئی تھی۔ اس سیشن میں کافی سارے لوگ ایسے بھی…
امریکہ اپنا ورثہ آج بھی انگلستان میں کیوں ڈھونڈتا ہے؟
تاریخی ادوار کی زمانہِ حاضر کے تحت تشریح کی جاتی ہے تو کبھی اسے خوشگوار بتایا جاتا ہے اور کبھی اسے تاریک کہا جاتا ہے امریکہ چوں کہ ایک نیا آزاد ہونے والا ملک ہے اور اس کے ابتدائی دور میں آباد ہونے والے انگلستان سے تعلق رکھتے تھے، اس لیے ان کی تہذیب کی…
تھانہ بولا خان، جو کبھی ضلع کراچی کا حصہ تھا!
1843ع میں جب انگریزوں نے سندھ پر مکمل تسلط حاصل کر لیا تو جنرل چارلس نیپیئر نے سندھ کو صوبہ بمبئی کے اندر ضم کر دیا اور اسے تین حصوں میں تقسیم کر دیا یعنی کراچی، حیدرآباد اور شکارپور۔ 1911ع کی مردم شماری کے مطابق ضلع کراچی جنوب میں ساحل سمندر سے لگا ہوا…
عمرکوٹ کا تاریخی قلعہ، جہاں مغلیہ دور کی قیمتی کتابیں موجود ہیں
سندھ کا شہر عمرکوٹ تاریخی اعتبار سے مشہور ہے۔ یہاں پر موجود قلعہ مختلف شاہی حکومتوں کا مرکز رہا ہے۔ مغل حکومت دور کے تیسرے بادشاہ جلال الدین اکبر کی پیدائش بھی یہیں ہوئی تھی تاریخی قلعے میں دور اکبری سے وابستہ بہت سی چیزیں رکھی گئی ہیں، جس میں مغل دور…