کیا سبزیاں کھانے والے لوگ گوشت کھانے والوں سے زیادہ صحت مند ہوتے ہیں؟
ایک نئی تحقیق کے مطابق ویگن ڈائٹ کھانے والوں کی صحتِ قلب گوشت کھانے والوں سے بہتر ہوتی ہے۔ ویگن ڈائٹ اس غذا کو کہا جاتا ہے، جس میں جانوروں سے حاصل ہونے والی کوئی بھی غذائی مصنوعات شامل نا ہوں یہ مطالعہ بائیس جڑواں بچوں پر کیا گیا۔ محققین کی جانب سے ہر دو…