سب سے پہلے ’بھارت ماتا کی جے‘ کا نعرہ لگانے والے مسلمان عظیم اللہ خان کون تھے؟
گلستاں کو لہو کی ضرورت پڑی، سب سے پہلے ہی گردن ہماری کٹی، پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے یہ اہلِ چمن، ’یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں‘۔۔ قمر جلالوی کی شہرہ آفاق غزل کا یہ شعر اپنے اندر کئی معنی سمیٹے ہوئے ہے، یہاں اس کا تذکرہ کیوں کیا گیا، ذیل کی کہانی میں…
جرمنی کی اترن بھارت نے کیوں پہنی؟
اس وقت بھارت میں جس تیزی سے عام ذہن مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے مسلح کیے جا رہے ہیں، آنے والے برسوں میں یہ روش اس ریاست کے ماتھے کا کلنک بن سکتی ہے اور یہ وہ ٹیکہ ہے جسے دھونے کے لیے اکثر اوقات عشرے بھی ناکافی ہوتے ہیں۔ یہ جبر بھی…
ہندو محاسبہ تحریک اور ہندوستان کی سیاست
ہندوستان کی تاریخ میں 1858ء کا سال انتہائی اہم رہا ہے، کیونکہ اس سال جنگ آزادی ناکام ہوئی، مغل بادشاہت کا خاتمہ ہوا اور ایسٹ انڈیا کمپنی کی جگہ ہندوستان تاج برطانیہ کے ماتحت ہوا، اس کے ساتھ ہی ملک میں سیاست کا آغاز ہوا 1858ء میں ہندوؤں اور مسلمانوں کی…
بھارتی عدالت نے انتہا پسند ہندو جماعتوں سے متعلق دستاویزی فلم نشر ہونے سے روک دی!
ایک بھارتی عدالت نے قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کو ملک میں ’مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم‘ پر مبنی دستاویزی فلم نشر یا جاری کرنے سے روک دیا ہے، جو انتہا پسند ہندو جماعتوں کے متشدد کردار کا پردہ چاک کرتی ہے دستاویزی فلم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس…
’نفرت کا نظریہ بھارت کو کھا رہا ہے‘ مہاتما گاندھی کے پڑپوتے تشار گاندھی کا بیان
مہاتما گاندھی کے پڑپوتے نے ان کے قتل کے پچھتر برس مکمل ہونے کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت میں ہندو قوم پرستی کی بڑھتی لہر انسانی حقوق کے علمبردار رہنما کی میراث کے خلاف ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق مہاتما…