سب سے پہلے ’بھارت ماتا کی جے‘ کا نعرہ لگانے والے مسلمان عظیم اللہ خان کون تھے؟
گلستاں کو لہو کی ضرورت پڑی، سب سے پہلے ہی گردن ہماری کٹی، پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے یہ اہلِ چمن، ’یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں‘۔۔ قمر جلالوی کی شہرہ آفاق غزل کا یہ شعر اپنے اندر کئی معنی سمیٹے ہوئے ہے، یہاں اس کا تذکرہ کیوں کیا گیا، ذیل کی کہانی میں…
انڈس ڈیلٹا: موسیماتی تبدیلیاں اور خواتین کی صحت
چار بیٹیوں، تین مس کیرج اور شادی کے 17 سال کے بعد 36 سالہ شہناز کے ہاں آپریشن کے ذریعے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ جب ہم ان سے ملے تو وہ انڈس ڈیلٹا کے روایتی لکڑی سے بنے ہوئے ایک کمرے کے گھر میں بیٹھی اپنے بیٹے کو جھولا، جھلا رہی تھیں۔ بیٹے کی…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط39)
مجھے اپنے دوست کی آواز سنائی دی، ”میں یہاں سے ہزارہ وادی کی جانب گھوم جاؤں گا اور تم راستہ بدل کر حسن ابدال سے گھومتے ہوئے مجھے ’چھچھ‘ کے میدان میں آن ملو گے۔ یہاں سے ہم اٹک چلیں گے جو میرا اور دریائے کابل کا سنگم ہے۔۔ ”میں ہری پور کے مضافات میں…
بھارتی عدالت نے انتہا پسند ہندو جماعتوں سے متعلق دستاویزی فلم نشر ہونے سے روک دی!
ایک بھارتی عدالت نے قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کو ملک میں ’مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم‘ پر مبنی دستاویزی فلم نشر یا جاری کرنے سے روک دیا ہے، جو انتہا پسند ہندو جماعتوں کے متشدد کردار کا پردہ چاک کرتی ہے دستاویزی فلم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس…
فرے منریک: ایک پرتگیز پادری کی سفرِ سندھ کی کتھا (پہلا حصہ)
حیات کا سفر ان دو بھائیوں کی کہانی ہے، جن میں سے ایک کا نام ’صحیح‘ اور دوسرے کا نام ’غلط‘ ہے۔ یہ دونوں ساتھ ساتھ چلتے ہیں، بالکل ریل کی اُن پٹڑیوں کی طرح جو آپس میں کبھی نہیں ملتیں اور ایک دوسرے سے کبھی جدا بھی نہیں ہوتیں۔ ان دونوں میں بہت ہی…
”کیا گُردوں کا بھی کوئی مذہب ہوتا ہے؟“ ایک دوسرے کی جان بچانے والے ہندو اور مسلمان خاندانوں کی کہانی
بھارت کی سب سے بڑی ریاست میں تقریباً ڈیڑھ سال قبل افسر علی چیک اپ کے لیے ضلع میرٹھ کے نوٹیما ہسپتال پہنچے تھے گزشتہ لگ بھگ ایک سال سے وہ صحت کے حوالے سے مسائل کا شکار تھے۔ ٹیسٹوں اور تفصیلی طبی معائنے کے بعد پتہ چلا کہ اُن کے گردے ناکارہ ہو چکے…