ہندوستان میں بسنے والے شیدی غلاموں کی تاریخ
پاکستان کے مختلف خطوں میں صدیوں سے افریقی نسل کے لوگ مقیم ہیں جنہیں سندھ میں ’شیدی‘ اور بلوچستان میں ’مکرانی‘ کہا جاتا ہے جبکہ بعض لوگ انہیں حبشی بھی کہتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ شیدی افریقی زبان کے لفظ ’سدی‘ کا بگڑا ہوا روپ ہے جو حقیقت میں عربی کے لفظ…
تاریخ کا ایک تاریک باب۔۔ جب افریقی کھوپڑیاں چوری کر کے جرمنی لائی گئی تھیں!
نوآبادیاتی دور میں مشرقی افریقہ سے ہزاروں کھوپڑیاں چوری کرتے ہوئے جرمنی لائی گئی تھیں۔ اب جرمن محققین ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے اُن افریقی رشتہ داروں کو تلاش کر رہے ہیں، جن کے آباو اجداد کی یہ کھوپڑیاں ہیں برلن کے ایک عجائب گھر کے مطابق اس نے نوآبادیاتی…
ایتھوپیا کے شہزادے کی کہانی، جسے لُوٹی ہوئی دولت کے ساتھ برطانیہ لایا گیا اور کبھی نہیں لوٹایا گیا!
برطانیہ کے بکنگھم پیلس نے ایتھوپیا کے ایک ایسے شہزادے کی باقیات واپس کرنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے، جنہیں انیسویں صدی میں ونڈسر کاسل میں دفن کیا گیا تھا علیمایو نامی ایتھوپیائی شہزادے کو صرف سات سال کی عمر میں لُوٹی ہوئی دولت کے ساتھ برطانیہ لے جایا…
اپنے ہی ہیروں کی آمدن سے محروم افریقی ممالک کا المیہ
برِاعظم افریقہ میں ہیروں کی غیر قانونی تجارت نے مقامی لوگوں کو ترقی اور خوشحالی کے حق سے محروم کر رکھا ہے۔ طاقتور ملکوں کے اسمگلر ہیروں کی مدد سے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت میں ملوث ہیں افریقہ کے ہیروں سے مالا مال ممالک میں اس قیمتی ترین شے…
غلام بنائے رکھنے کی ڈھائی سو سالہ طویل تاریخ، انسانیت کے خلاف جرم: نیدرلینڈز کے وزیراعظم کی معافی
نیدرلینڈز میں انسانوں کو غلام بنائے رکھنے کی ڈھائی سو سالہ طویل تاریخ ہے، جس پر ملک کے وزیراعظم مارک روٹا نے سرکاری طور پر معافی مانگی ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق غلامی کی روایت کے باقاعدہ خاتمے کے ڈیڑھ سو سال بعد نیدرلینڈز کی جانب سے معافی…