کنفیشنز آف اے ٹھگ: مشہور ٹھگ امیر علی کی زبانی ہندوستان کے شاطر ٹھگوں کی داستان
یہ کہانی ہے ہندوستان میں انیسویں صدی کے ان ٹھگوں کی، جو ٹھگوں کے بارے میں ہمارے ذہنوں میں موجود عام تصور کے بلکل برعکس ہے۔۔ جی ہاں! یہ صرف ایسے ٹھگ نہیں تھے، جو جھانسا دے کر کچھ قیمتی سامان ٹھگ لیتے تھے، بلکہ ان کی کاروائیاں اس حد تک ظالمانہ طرزِ عمل پر…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط65)
سندھو بتاتا ہے ”میرے ذریعہ تجارت کی ناکامی کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ میرے کنارے سرکش، لڑاکے اور قانون شکن قبائل آباد تھے اور تجارتی نقطہ نگاہ سے سفر کرنے والے قافلے خود کو کبھی محفوظ نہیں سمجھتے تھے۔ یہ قبائل اس قدر سرکش اور لڑاکے تھے کہ سکندر اعظم کے بہت…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط62)
سندھو بتاتا ہے ”معصوم شاہ مینار کے علاوہ میرے کنارے 1934ء میں تعمیر کی گئی کنہیا لال کوٹج (آج کی ملک حویلی) اپنے منفرد طرزِ تعمیر کی وجہ سے دور سے ہی پہچانی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ دیگر قابلِ ذکر مقامات میں ہندو راج کی عمارات کالی دیوی کا آستان، سادھ…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط60)
ہم کشمور اور گڈو بیراج کو پیچھے چھوڑتے روہڑی کو رواں ہیں۔بایک سو ساٹھ (160) کلو میٹر کی یہ مسافت انشاءاللہ ہم اڑھائی گھنٹے میں طے کریں گے۔سندھو لمبی خاموشی توڑتے بولا؛ ”سنو سیاحو! کیا تم میں سے کوئی بتا سکتا ہے کہ مجھ پر کُل کتنے بیراجز تعمیر کئے گئے…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط58)
وڈیرے کے ڈیرے سمیت ہر شے پر رات اتر آئی ہے۔ سورج ڈھلنے سے رات اترنے تک کا مختصر سفر ایسے دل موہ لینے والے منظر تراشتا ہے کہ دیکھنے والے کا اللہ کی قدرت پر ایمان مزید پختہ ہو جاتا ہے۔ تصور کریں ڈھلتا سورج، تاحد نظر پھیلا نیلا شفاف افق، سندھو کا انتہائی…
سندھ کو لاکھوں ڈالر کی آمدن دلوانے والی ’کاربن ٹریڈنگ‘ کیا ہے؟
فاطمہ صوبہ سندھ میں ٹھٹہ کے ساحلی شہر کیٹی بندر کے ایک جزیزے نما گاؤں ’حسن اترادی‘ میں رہتی ہیں اور پاکستان کے صوبہ سندھ کے محکمہ جنگلات کے ’ڈیلٹا بلیو کاربن ٹریڈنگ پراجیکٹ‘ پر کام کرتی ہیں۔ صوبائی حکومت کے مطابق نجی کمپنیوں کی شراکت کے اس منصوبے کے…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط57)
میں اپنے دوست ستاروں کو چاندا ماموں کے گرد جھرمٹ میں چمکتے دیکھ رہاہوں۔یہ دلفریب نظارہ ہے۔ بچپن سے ہی مجھے ان ستاروں اور چندا ماموں سے خاص نسبت ہے۔ اس زمانے میں آسمان صاف اور ستاروں سے چمکتا دمکتا ہوتا تھا۔ کئی بار لگتا یہ ستارے مجھ سے زیادہ دور نہیں ہیں…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط55)
نئے دن کا آغاز نئے سفر اور نئے عزم سے شروع کرنے کی تیاری ہے۔ لنگر اٹھا لئے گئے ہیں۔ چمکتی دھوپ میں سندھو کے پانیوں پر راج کرتی ہماری کشتی۔ جیسے جیسے سورج بلند ہو رہا ہے، دھوپ کی حدت بڑھ رہی ہے۔ کشتی پانی کی موجوں پر اڑی جا رہی ہے۔ ہوا پانی…