کورنگی کی مختصر ترین تاریخ
سب سے پہلے کچھ ذکر کورنگی کے نام کا۔۔ کورنگی کے معنی ہندی زبان میں الائچی کے ہیں۔ اس نام کی مناسبت سے دو مفروضے قائم کیے جاسکتے ہیں. ایک تو یہ کہ کورنگی کی بندرگاہ سے کسی زمانے میں الائچی کا کاروبار ہوتا ہوگا یا پھر یہاں الائچی کی کاشت ہوتی ہوگی۔ مگر یہ…
پرانا ملیر: خان بہادر اللہ بخش گبول اور سیاست (حصہ دوم)
خانبہادر اللہ بخش خان گبول ۱۸۹۶ میں اللہ بخش خان گبول گوٹھ، دیھ فہائی، ضلع ملیر میں خداداد خان کے گھر پیدا ہوئے۔ آپ کی والدہ ماجدہ کا نام صدگنج تھا۔ دیھ فہائی ملیر کا ایک دور افتادہ گاؤں ہے۔ اُس وقت اس گاؤں میں کوئی اسکول وغیرہ نہیں تھا۔ خداداد خان گبول…
کراچی ؛ ماضی ، حال اور مستقبل (آخری حصہ)
جنرل مشرف کے عرصہ اقتدار کے دوران 2000 کی دہائی میں شہر کے جدید انفرا اسٹرکچر کی تعمیر میں سرمایہ کاری کا اضافہ ہوا۔ انفرااسٹرکچر میں سڑکیں، بالائی پل اور زیر زمین گزرگاہیں شامل تھیں۔ آبادی کے ایک اور ریلے نے شہر پر یلغار کی جب اندرونی طور پر بے گھر…
کراچی: ماضی، حال اور مستقبل (پہلا حصہ)
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی آبادی دو کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔ دنیا کے بڑے شہروں میں لوگوں کو شہری سہولتیں فراہم کرنے کو اولین ترجیح دی جاتی ہے جس کی وجہ سے ان گنجان ترین شہروں کے لوگوں کو بہت زیادہ مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ہے۔ کراچی غالباً…
ملیر کی مختصر تاریخ (دوسرا حصہ)
ملیر نام کے خطے دنیا میں پانچ ایسے خطے ہیں، جن کا نام ملیر ہے. پہلا انڈیا کے صوبے راجھستان میں ایک علاقہ "ملیر کوٹلہ” کے نام سے ہے. دوسرا صوبہ سندھ کے ضلع تھر پارکر کے علاقے ننگرپارکر میں ایک علاقہ ملیر کے نام سے ہے. اسی طرح سے صوبہ بلوچستان…
ایک تصویر ایک کہانی ۔ 29
کراچی جیم خانہ کے سامنے ملازمین کے ساتھ کھڑی یہ درازقد خاتون فلس لوئیس نیپئر لارینس ہیں، جو اپنے لمبے بالوں، سماجی کاموں اور گھڑسواری کے لیے کراچی کے لوگوں میں مشہور تھیں۔ آج کی کہانی اس تصویر میں موجود عورت کی ہے۔ فلس لوئیس لارینس کو گھڑسواری کا شوق…
کراچی: تالپوروں سے تین حملوں میں فتح نہ ہونے والا شہر جسے انگریزوں نے تین گھنٹے میں فتح کر لیا
کراچی پر قبضہ کرنے کے لیے سندھ کے تالپور حکمرانوں نے تین حملے کیے، جس کے دوران تین ماہ تک محاصرہ کیا گیا لیکن انھیں ہر بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑا لیکن 183 برس قبل ایسٹ انڈیا کمپنی کی فوج نے صرف تین گھنٹوں کی بمباری اور بغیر کسی جانی نقصان کے اس شہر…
کراچی کے روایتی آثار اور نئے منصوبے
دنیا کے کسے بھی شہر یا علاقے کی قدامت کا اندازہ اُس شہر یا علاقے کی تاریخ سے لگایا جاتاہے۔ لیکن اگر کسی شہر یا علاقے کی کوئی تحریری تاریخ نہ ہو تو محققین کے لیے ایک بہت بڑی الجھن پیدا ہو جاتی ہے کہ وہ اس شہر کی قدامت کا تعین کس طرح کریں؟…