برطانوی راج سے قبل کراچی کیسا تھا؟
اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ 1839ء میں انگریزوں کے قبضے میں جانے سے پہلے کراچی بس مچھیروں کا ایک عام سا گاؤں تھا۔ تاہم حقیقت اس کے برعکس ہے۔ درحقیقت کراچی کی تاریخ ڈھائی ہزار سال پرانی ہے اور یہ 1839ء سے قبل بھی پھلتا پھولتا کاروباری مرکز اور ترقی یافتہ قصبہ…
ایک تصویر ایک کہانی – 23
کہانی ایک سرکاری لاوارث عمارت کی آج کہانی ہے ایک پرانی پتھر کی عمارت کی، جسے قائم ہوئے 122 سال ہو چکے ہیں اور جو لاوارثی کے باجود آج بھی جاذبِ نظر ہے. تین کمروں پر مشتمل یہ عمارت لیاری میں لیمارکیٹ کے قریب شیدی ولیج روڈ اور فٹبالر علی نواز روڈ کے…
ایک تصویر ایک کہانی-20 (رستم جی بلڈنگ)
آج کی کہانی ایک ایسی عمارت کی ہے، جو اپنے دور کی ایک خوبصورت اور یورپین طرز تعمیر کی عمارت تھی۔ انگریز دور میں کراچی کی ترقی میں پارسیوں کا بڑا ہاتھ رہا ہے. ھرمسجی جمشید جی رستم جی بھی ایک پارسی صنعتکار تھے، وہ سیاح بھی تھے. اس دور میں انہوں نے بہت سے…
کراچی: ساحل اور ماہی گیری
کنارے آبِ شیریں کے ہوں یا شوریدہ پانیوں کے، جہاں جہاں تک گئے وہاں حیات کو پنپنے میں مدد دی۔ اگر سمندر نہ ہوتا تو شاید کچھ بھی نہ ہوتا، سمندر اس دیوتا کی طرح ہے جو فقط دینا جانتا ہے۔ بادل، بارشیں اور گلیشیئر سب اس لیے ہیں کہ سمندر ہے۔ یہ فطرت کی…
1857ع کی جنگ آزادی میں کراچی کا کردار (پہلی قسط)
ہفتہ 13 ستمبر 1857ع کی شب ساڑھے دس بجے کے قریب ایک مقامی فوجی صوبیدار اور جمعدار رات کے گھپ اندھیرے میں اپنی بیرکوں سے نکل کر، اِدھر اُدھر نظریں رکھتے ہوئے احتیاط سے کمانڈنگ افسر کے بنگلے پر پہنچتے ہیں. صوبیدار کمانڈنگ افسر کے بنگلے پر کھڑے گارڈ کو کہتا…