قدیم روم کا آغاز: افسانے سے حقیقت اور بقا کی داستان
قدیم روم کی کہانی محض ایک شہر کی بنیاد کا قصہ نہیں، بلکہ یہ ایک ایسی عظیم الشان تہذیب کا پیش خیمہ تھی جس نے ایک ہزار سال سے زائد عرصے تک دنیا پر اپنی دھاک بٹھائے رکھی۔ اسپین کے ساحلوں سے لے کر یونان کے پہاڑوں اور شمالی افریقہ کے ریگزاروں تک پھیلے ہوئے…
ماضی کا احیا اور تاریخ میں لوگوں کی بڑھتی دلچسپی
وقت کے ساتھ تاریخ تبدیلیوں سے گزر رہی ہے۔ تاریخ کی ایک قسم اکیڈمک ہے، جس میں مورخ بنیادی ماخذوں کی مدد سے تاریخ کی تشکیل کرتا ہے۔ ابتدا میں یہ تاریخ وسیع موضوعات کا احاطہ کرتی تھی۔ جیسے رومی سلطنت پر ایڈورڈ گبن کی کتاب (Destined Fall of Roman Empire) ہے۔…
ضیافتوں کی تاریخ
ابتداء ہی سے آپس میں مِل بیٹھ کر کھانے کا رواج رہا ہے۔ ایتھنز میں جب عالم اور دانشور مِلتے تھے تو اُن کی یہ محفل سمپوزیم کہلاتی تھی، اس میں پانی میں شراب مِلا کر پی جاتی تھی، سادہ کھانا کھایا جاتا تھا اور رات بھر فلسفے کے موضوعات پر بحث و مباحثہ ہوتا…
رومی غلاموں کی زندگی: ان کے کوئی حقوق نہیں تھے
رومی معاشرہ دو طبقوں میں بٹا ہوا تھا۔ ایک شہری اور دوسرے غلام۔ شہریوں کو آزادی تھی، وہ سرکاری عہدوں پر فائز ہو سکتے تھے، انتخابات میں ووٹ دے سکتے تھے اور ان کو سخت سزائیں بھی نہیں دی جاتی تھیں۔ ایک واقعے میں جب سینٹ پال کے ساتھ ایک رومی آفیسر نے…