عام لوگوں کی تاریخ
موجودہ دور میں تاریخ اشرافیہ کی قید سے نکل کر عوام تک پہنچ گئی ہے، جس کی وجہ سے عام لوگوں میں تاریخ سے دلچسپی بھی ہوئی ہے اور اُن میں قومی شناخت اور فخر کے احساسات بھی پیدا ہوئے ہیں۔ اب تاریخ تعلیمی اداروں سے نکل کر لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گئی…
کیا ماضی کو بھلایا جا سکتا ہے؟
چلی کے آمر پنوشے نے، جس نے ایک جمہوری حکومت کا تختہ الٹا تھا، اپنے جابرانہ دورِ اقتدار میں اپنے مخالفوں کو پہلے ایک اسٹیڈیم میں قید کیا اور پھر ان پر علیحدہ علیحدہ مقدمات چلائے۔ انہیں قید خانوں میں رکھا، اذیتیں دیں اور انہیں قتل بھی کروایا۔ اقتدار سے…
اپنے ملک میں امریکی مداخلت کے خلاف لڑنے والے کسان گوریلا آگسٹو سینڈینو کی کہانی
کیا ناممکن مشکلات کے خلاف لڑنا بہادری ہے یا حماقت، یہاں تک کہ اگر آپ جانتے ہیں کہ آپ صحیح ہیں؟ تبدیلی کے لیے تشدد اور بغاوت کب ایک جائز حکمت عملی ہے؟ یہ وہ سوالات ہیں، جو اپنے ملک نکاراگوا میں امریکی مداخلت کے خلاف لڑنے والے کسان گوریلا آگسٹو سینڈینو کی…
دو سو سے زائد مریضوں کے قاتل ڈاکٹر کی کہانی، جو ٹائپ رائٹر کی ایک غلطی سے پکڑا گیا!
وہ ایک بہت ذہین ڈاکٹر تھا، جسے یہ یقین تھا کہ سینکڑوں لوگوں کو مار کر بھی وہ قانون کی گرفت سے محفوظ رہے گا۔ پولیس کے ہاتھوں شبے کی بنیاد پر پکڑے جانے کے باوجود اُس کت اس یقین میں کمی نہیں آئی اس کا کہنا تھا ”لوگ اچانک مر جاتے ہیں۔۔ خصوصاً بوڑھے…
’امریکہ تو ہے ہی گھٹیا، مگر آپ کیا ہیں؟‘
اگر ’آنکھ کے بدلے آنکھ اور دانت کے بدلے دانت‘ کے توریتی اصول پر ہی انتقام لیا جاتا تو بھی بارہ سو کے بدلے بارہ سو جانوں کا کفارہ بنتا ہے۔۔ مگر جب نشہ ہی طاقت کا ہو اور باز پرس سے مکمل چھوٹ بھی ہو اور مقصد بدلے کے بجائے مکمل نسلی بیخ کُنی…
امریکہ کے پہلے جوہری تجربے کے متاثرین کی کہانی، جنہیں دنیا سے چھپایا گیا
یہ جولائی 1945 کی بات ہے، جب امریکہ کے خفیہ ’مین ہیٹن پراجیکٹ‘ کے تحت پہلے ایٹم بم کا تجرباتی دھماکہ کیا گیا تو اس کے کچھ دیر بعد چند شرمن ٹینکوں کو دھماکے کے مقام کی طرف روانہ کیا گیا، جن میں بیٹھے اہلکار بھاری بھرکم حفاظتی سوٹ میں ملبوس تھے، ان کا مقصد…
جنگوں اور ہتھیاروں کا سفر تاریخ کے آئینے میں
تاریخ میں قبائل اپنے جھگڑے جنگوں میں طے کرتی رہے ہیں۔ گفت و شنید اور ڈپلومیسی کے استعمال سے ”کچھ لو اور کچھ دو“ کی بنیاد پر فیصلے ہوا کرتے تھے، لیکن جنگ میں شکست کے بعد وہ فاتح کی تمام شرائط کو منظور کر لیتا تھا اس لیے فاتح قوم مال غنیمت بھی حاصل…
268
جب تاریخ کی کوئی کتاب پڑھتا تو حیرانی ہوتی تھی کہ انسان ہر دور میں ایک دوسرے سے جنگیں لڑتا آیا ہے، ایک دوسرے کو مارتا اور اس پر حکمرانی کرتا آیا ہے۔ انسان میں ایسی کیا چیز خدا نے ڈال دی ہے کہ جب تک وہ لہو نہ بہائے اسے آرام نہیں آتا؟ اگر…