منور سہروردی: بینظیر بھٹو کے ساتھ سائے کی طرح رہنے والے محافظ کو کس نے قتل کروایا؟
”خون بَھل بَھل بہہ رہا تھا۔۔۔ گولی سینے میں بھی لگی تھی۔۔۔ بڑی مشکل سے انہوں نے مجھ سے کہا بھائی! میرے بچّے چھوٹے ہیں۔ جلدی سے ہسپتال لے چلو۔۔۔“ حواس باختہ رکشہ ڈرائیور محمد اعظم نے لڑکھڑاتی زبان سے انتہائی گھبرائے ہوئے لہجے میں صحافیوں کو بتایا۔ یہ…
ہٹلر کا درزی
1923 میں پہلی جنگ عظیم کے بعد جرمنی کے جنوبی علاقے کے ایک چھوٹے سے شہر میٹز نگن میں ایک سابق جرمن فوجی نے مردوں کے لباس کی ایک دکان کھول لی، جلد ہی اس نے دو مزید شراکت داروں کے ساتھ مل کر ان کپڑوں کو تیار کرنے کا کارخانہ بھی قائم کر لیا۔…
جرمن نسل پرستی، جو ہٹلر تک آ پہنچی
جرمنی تقریباً تین سو کے قریب چھوٹی چھوٹی ریاستوں میں بٹا ہوا تھا، اس لیے اس کی طاقت اور توانائی بکھری ہوئی تھی۔ اس کے مقابلے میں دوسرے یورپین ممالک سوائے اٹلی کے متحد بھی تھے اور سیاسی طور پر طاقتور بھی۔ اس لیے جرمنی کے دانشوروں میں یہ جذبہ ابھر رہا تھا…
کامیڈین اسرانی کی کامیابی میں ہٹلر کیسے معاون بنے؟
بالی وڈ کے معروف مزاحیہ اداکار گوردھن اسرانی کے سامنے ایڈولف ہٹلر کی تصاویر تھیں، جو لکھاری جوڑی سلیم جاوید نے پیش کی تھیں۔ اسرانی بغور ان تصاویر کو دیکھ رہے تھے اور ان کے ذہن میں ان گنت سوال چکرا رہے تھے تبھی جاوید اختر نے انہیں بتایا کہ رمیش سپی کی فلم…
ورنہ تُو تَو گیا
تاریخی اعتبار سے روسی نفسیات روسی دفاع کا سب سے موثر ہتھیار رہی ہے۔یقین نہ آئے تو نپولین (اٹھارہ سو پانچ) اور ہٹلر (انیس سو چالیس) سے پوچھ لیں جن کی فوجیں موسمِ گرما کے تین ماہ میں ماسکو فتح کرنے کا خواب لے کر ہزاروں میل پر پھیلے روسی میدان میں بگٹٹ…
روسی وزیر خارجہ کا ہٹلر کو یہودی قرار دینے پر اسرائیل کا معافی کا مطالبہ
اسرائیل نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کے اس بیان کی مذمت کی ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ایڈولف ہٹلر کا تعلق یہودی نسل سے تھا. اسرائیل نے روس سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے غیر ملکی خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی خبر کے مطابق اسرائیل نے روسی…
فاشزم کا تاریخی کردار اور تباہ کاریاں
یورپ جب بھی کسی سیاسی، سماجی، معاشی اور فطری حادثات کی وجہ سے بحران کا شکار ہوا، تو اس براعظم کی ازسرنو تعمیر کے لیے کسی نئے منصوبے اور نظریے کی ضرورت محسوس کی گئی۔ فرانسیسی انقلاب اور صنعتی انقلاب نے جب یورپ کے معاشرے کو بدلا تو اس کے دانشوروں اور…