ہونڈا کا الیکٹرک اسکوٹر، سواری کی دنیا میں ایک جدت لے آیا
بیجنگ : ہونڈا نے ایک نیا اسکوٹر متعارف کرایا ہے، جسے چلانے کے لیے پٹرول کی بجائے بجلی کی ضرورت ہوگی۔ وویانگ ہونڈا کا تیار کردہ الیکٹرک اسکوٹر کیوٹسی یو بی چین میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا جس کے بارے میں کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ ایک بار کی چارجنگ پر پچاس…