سرکاری اسپتالوں کا وہ رخ، جو عوام سے اوجھل رہتا ہے۔۔
پہلا منظر: اسٹریچر پر پڑی لڑکی زندہ تو تھی مگر حالت مُردوں سے بھی بدتر تھی۔ پیلی پھٹک رنگت، آنکھیں اندر کو دھنسی ہوئیں، پپڑی زدہ ہونٹ اور بے چینی کا وہ عالم کہ تکیے پر سر مارتی تھی سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹروں کے لیے یہ منظر معمول کا حصہ ہے۔ دُور دراز…