آٹھ برس کی بچی کو گھر کے اندر سات برس تک قید رکھنے کا معاملہ، ماں اور نانا نانی سے تفتیش
جرمن استغاثہ نے ایک آٹھ سالہ لڑکی کو اس کی زندگی کے بیشتر حصے میں خفیہ طور پر بند رکھے جانے کے معاملے کی چھان بین شروع کر دی ہے۔ تحقیقات میں اس بارے میں بھی غور کیا جارہا ہے کہ بچوں کی بہبود کے ادارے کو کیسے دھوکہ دیا گیا؟ مغربی جرمنی کے حکام…
ٹنڈو محمد خان: مین پوری فیکٹری پر چھاپہ مارنے والے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا گیا
ٹنڈو محمد خان ضلع کے ستر موری گاؤں میں مین پوری بنانے والوں اور ان کے ساتھیوں نے سات پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا، جنہیں حیدرآباد رینج کے مختلف اضلاع کی پولیس کی بھاری نفری ان کو ریسکیو کرنے پہنچی اے ایس پی علینہ نے تصدیق کی کہ ڈی آئی جی پیر محمد شاہ…
لبنان میں بینک عملے کو یرغمال بنانے والا مسلح شخص عوام کا ’ہیرو‘ بن گیا!
لبنان کے شہر بیروت میں ایک ایسا شخص عوام کا ہیرو بن گیا ہے، جسے اپنی ہی رقم لینے کے لیے بینک اسٹاف کو چھ گھنٹے تک یرغمال بنانا پڑا واضح رہے کہ لبنان ان دنوں اقتصادی بحران میں گھرا ہوا ہے، جس کے باعث بینکوں نے رقم نکلوانے کی حدود مقرر کر رکھی ہیں…