دہکتا جیکب آباد، موسم گرما میں علاقے سے لوگوں کی بڑھتی عارضی نقل مکانی
صوبہ سندھ کے سرحدی شہر جیکب آباد سے کچھ فاصلے پر واقع دو درجن گھروں پر مشتمل گاؤں رضا محمد بروہی کے اکثر رہائشی موسمِ گرما کے آغاز کے ساتھ ہی عارضی طور پر نقل مکانی کر کے کوئٹہ، حیدرآباد، جامشورو، کراچی اور دیگر شہروں کو چلے گئے ہیں ماحولیاتی تبدیلی کے…
گرمی کی غیرمعمولی لہر سے بھارت، پاکستان میں ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ
پیرس سے شائع ہونے والی ایک تحقیق میں ماحولیاتی تبدیلی کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کو پچھلے دو ماہ سے گرمی کی تباہ کن لہر نے لپیٹ میں لیا ہوا ہے، جو غیرمعمولی ہے لیکن ماحولیاتی تبدیلی تیزی سے جاری ہے، جس سے صورتحال شاید…
کراچی میں 12 سے 14 مئی تک پارہ 40 ڈگری سے تجاوز کرسکتا ہے، محکمہ موسمیات
کراچی : محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق 12 سے 14 مئی کے دوران کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کرسکتا ہے اور اس دوران سمندری ہوائیں متاثر یا مکمل طور پر بند ہوسکتی ہیں۔ ارلی وارننگ سینٹر کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ…
عراق میں مٹی کا طوفان، ایک ہزار سے زائد افراد ہسپتال منتقل
بغداد: عراق کے مختلف علاقوں میں مٹی کے شدید طوفان سے ایک شخص ہلاک اور5ہزارافراد سانس لینے میں دشواری کے باعث اسپتال پہنچ گئے۔ عراق کی وزارت صحت کے مطابق عراق کے مختلف شہرگرد کے شدید طوفان کی لپیٹ میں ہیں۔یہ ایک ماہ میں عراق میں آنا والا ساتواں مٹی کا…
قہر کی گرمی میں لوڈشیڈنگ کا عذاب.. کیا ’یکم مئی‘ سے لوڈ شیڈنگ ختم ہو سکے گی؟
کیا آپ کی طرف لائٹ ہے، دن میں کتنی بار لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو آج کل شاید ہر دوسرا شخص گفتگو کے دوران پوچھ رہا ہے کیونکہ گذشتہ چند روز سے پاکستان بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے بڑے چھوٹے شہروں میں تقریباً ہر دو…
گندم کے دانے اچانک چھوٹے ہونے کی وجہ کیا ہے؟
کوئٹہ – علی حسن منجھو "منجھو شوری” کے زمیندار ہیں، ان کا کہنا ہے کہ "رواں سال ہمیں سردی کا موسم اس طرح سے محسوس نہیں ہوا جیسا کہ اس قبل ہوا کرتا تھا۔ کیونکہ سردی میں لحاف وغیرہ لینے پڑتے ہیں لیکن اب کی بار ایسا نہیں تھا، جو ہمارے…
کراچی میں شدید گرمی، تاریخ کی تیسری گرم ترین رات ریکارڈ
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے اور گزشتہ رات شہر کی تاریخ کی تیسری گرم ترین رات رہی تفصیلات کے مطابق ملک کے مشرق میں موجود ہوا کے کم دباؤ کے باعث سندھ کے بیشتر علاقے خاص طور پر کراچی میں گزشتہ چند روز سے شدید گرمی کی…
موسم، کراچی میں سمندری ہوائیں دن میں معطل، شدید گرمی
کراچی : محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ گجرات اور مشرقی راجستھان پر ہوا کے کم دباؤ سے کراچی میں گرمی ہے، جبکہ سمندری ہوائیں دن میں معطل رہیں محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں شمال مغربی سمت سے گرم ہوائیں دن میں چلیں گی اور آئندہ 3 روز موسم گرم، کبھی…