Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںموسم

موسم، کراچی میں سمندری ہوائیں دن میں معطل، شدید گرمی

By Akhtar Rasool
ستمبر 14, 2021 1 Min Read
0

کراچی : محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ گجرات اور مشرقی راجستھان پر ہوا کے کم دباؤ سے کراچی میں گرمی ہے، جبکہ سمندری ہوائیں دن میں معطل رہیں

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں شمال مغربی سمت سے گرم ہوائیں دن میں چلیں گی اور آئندہ 3 روز موسم گرم، کبھی شدید گرم و مرطوب رہے گا اور اس دوران پارہ 40 ڈگری کو بھی چھو سکتا ہے

محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ اوڑیسہ کے ساحل پر بھی ڈیپریشن موجود ہے، حالیہ موسمیاتی جائزے اس کا رخ جنوب پنجاب اور بالائی سندھ کی جانب دکھا رہے ہیں

ان موسمی حالات میں کراچی میں بارش کا امکان کم ہو جائے گا.

Tags:

Hot WeatherLow Pressure KarachiWarm AirWeather Karachi
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

امرﷲ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالرز اور سونا برآمد ہونے کی وڈیو وائرل

Next

حکومت کا دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme