کیا آرٹیفیشل انٹیلیجینس سے دنیا بیماریوں سے پاک ہو سکتی ہے؟
مصنوعی ذہانت یا آرٹیفیشل انٹیلیجینس (اے آئی) پر ہونے والی پیش رفت نے جہاں مختلف شعبوں میں اپنے اثرات مرتب کیے ہیں وہیں یہ تیزی سے طبی منظر نامے کو بھی تبدیل کر رہی ہے، جس کے بعد ماہرین کینسر اور الزائمز جیسی موذی بیماریوں کو شکست دینے کی امید کر رہے ہیں…
مصنوعی ذہانت کا تیسرا مرحلہ، جسے انتہائی خطرناک کیوں سمجھا جا رہا ہے!
نومبر 2022 کے آخر میں اپنے آغاز کے بعد سے چیٹ جی پی ٹی تاریخ میں سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی انٹرنیٹ ایپلیکیشن بن گیا۔ صرف دو ماہ میں دس کروڑ فعال صارفین اس تک رسائی حاصل کر چکے ہیں۔ ٹیکنالوجی کی نگرانی کرنے والی کمپنی ’سینسر ٹاؤن‘ کے اعداد و شمار کے مطابق…