چاند بنا قبرستان، امریکی مشن ستر لوگوں کی باقیات چاند پر لے کر جائے گا۔۔
ہندو دھرم کے پیروکاروں کی طرف سے مرنے والوں کی استھیاں گنگا میں بہانے کے بارے میں تو آپ جانتے ہی ہونگے، لیکن اب امریکہ کے کیپ کیناورل سے ایک راکٹ ایک ایسے منفرد مشن پر روانہ ہو رہا ہے، جو ستر سے زیادہ لوگوں کی باقیات / استھیاں چاند پر لے کر جائے گا…
گنیزبک میں جگہ بنانے والی اَسّی سالہ خاتون، جو 96 لیٹر خون عطیہ کر چکیں
خون کا عطیہ کرنا انسانیت کے لیے کی جانے والی عظیم خدمات میں سے ایک ہے۔ دنیا بھر میں ہزاروں افراد ہر روز انسانی زندگیوں کو بچانے کے لیے خون عطیہ کرتے ہیں۔ اسی سلسلے میں ایک اَسی سالہ کینیڈین خاتون کا تذکرہ بھی خبروں میں آ رہا ہے، جنہوں نے اپنی زندگی میں…