صبح جلدی اٹھنا ہماری صحت کے لیے کیوں اہم ہے؟
اس بات سے تو آپ واقف ہی ہونگے کہ روزانہ صبح جلدی اٹھنا ہماری صحت پر اچھے اثرات مرتب کرتا ہے اور دن کا آغاز بھی بہتر طریقے سے ہوتا ہے۔ لیکن یہ مثبت اثرات کون سے ہیں، ذیل کی سطور میں ہم اس کا جائزہ پیش کرتے ہیں جلدی اٹھنے سے ہمارے جسم کا…