رویے کا میگنیفائنگ گلاس
کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ کسی کے کردار کو پرکھنا ہو تو دیکھو وہ ان لوگوں کے ساتھ کیسا ہے جو اس کے کسی کام نہیں آ سکتے، جن سے اس کا کوئی مفاد وابستہ نہیں۔۔ یہ سیدھی سادی اخلاقیات کا پیمانہ مقرر کرنے والی بات ہے۔۔۔ لیکن کیا ہی بات ہے اس…
شبِ آوارگی (امریکی ادب سے منتخب افسانہ)
مسز رچرڈ نے ڈیزی کے فلیٹ پر دستک دینے سے پہلے بال سنوارے پھر گھڑی میں وقت دیکھا، شام کے ساڑھے سات بج رہے تھے، ”ڈیزی ڈارلنگ“ مسز رچرڈ نے دروازے پر دستک دیتے ہوئے کسی بچّی کی طرح چلا کر کہا، ”سمبا کھیلنے کا وقت ہو گیا ہے۔“ اپنے فلیٹ میں سنگھار میز کے…
انسان دوستوں کے علاوہ لطیفوں سے بھی پہچانا جاتا ہے
ہم مذاق میں وہی کچھ کہتے ہیں جو سنجیدگی کے وقت دراصل کہنا چاہتے ہیں۔۔ ہمیں خوف ہوتا ہے کہ ہماری بات سن کے سامنے والا ناراض ہو جائے گا، وہ سمجھے گا کہ یہ پرانے دماغ کا ہے، یا اس کی سوچ نیچی ہے، تو ہم خود کو بچانے کے لیے وہ ساری باتیں…
ڈارک سائیکالوجی
انسان کے رویوں کو سائنسی بنیادوں پر جانچنے کا علم، نفسیات کہلاتا ہے۔ مختلف طرح کی صورتوں میں انسان شعوری یا غیر شعوری طور پر اچھے یا برے رویوں کا اظہار کرتا ہے۔ کچھ انسانوں میں برے رجحانات کا غلبہ ہوتا ہے: جھوٹ، مکاری، دھوکہ، خود غرضی اور مختلف طریقوں سے…
’انسرٹین زون‘: پراسراریت میں لپٹا انسانی دماغ کا وہ حصہ، جو سائنسدانوں کے لیے آج بھی ایک معمہ ہے
انسانی دماغ طاقت کے ساتھ ساتھ پراسراریت بھی رکھتا ہے۔ دماغ کا وزن قریب ڈیڑھ کلو گرام ہوتا ہے مگر اس میں لگ بھگ 8600 کروڑ نیوران اس کی باہری تہہ، جسے ’گرے میٹر‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، بناتے ہیں۔ یہ تعداد کائنات میں موجود ستاروں جتنی ہے نیوران ایک دوسرے…