بسمہ بنت سعود: سعودی شہزادی کی قریب تین سال قید کے بعد رہائی
ریاض – سعودی عرب میں سماجی کارکنان کا کہنا ہے کہ ایک شہزادی اور ان کی بیٹی کو بغیر کسی الزام قریب تین سال تک انتہائی سکیورٹی والی جیل میں رکھنے کے بعد اب رہا کر دیا گیا ہے شہزادی بسمہ بنت سعود کو مارچ 2019ع میں حراست میں لیا گیا جب وہ طبی معائنے…
بھارت: انسانی حقوق کے علمبردار سابق پادری کی دوران حراست موت پر احتجاج
جنیوا : اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بھارتی قبائلی عوام کے حقوق کے لیے مہم چلانے والے ایک چوراسی سالہ ہندوستانی مسیحی پادری کی دوران حراست ہونے والی موت پر دکھ اور تشویش کا اظہار کیا ہے جنہیں انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت نظربند…