تھائی لینڈ میں چوتھے ایشیائی ماحولیاتی و انسانی حقوق محافظ فورم میں سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائنس کی نمائندگی
تھائی لینڈ کے تاریخی شہر چیانگ مائی میں ”چوتھا ایشیائی ماحولیاتی و انسانی حقوق محافظ فورم“ (4th Asia Environmental Human Rights Defenders Forum) منعقد ہوا، جس میں ایشیا بھر سے دو سو سے زائد ماحولیاتی انسانی حقوق کے محافظوں، ماہرین، اور تنظیموں نے شرکت…
بلوچستان میں تانبے کی دوڑ کا تاریک پہلو
صدیوں سے سونا انسان کے لیے ایک خواب، ایک لعنت اور ایک ہتھیار رہا ہے، وہ دھات جس نے سلطنتیں بنائیں اور برباد کیں، محبتیں سنواریں اور خون بہایا۔. مگر جہاں سونا اپنی طلسماتی تاریخ رکھتا ہے، وہیں تانبا بھی قدیم انسانی تہذیب کی روح میں رچا بسا ہے۔ یونانیوں نے…
”ریاست چھینی ہوئی زندگیاں لوٹا دے۔“ سمی بلوچ کا انصاف کے حصول تک مزاحمت جاری رکھنے کا عزم
سمی دین بلوچ کے بچپن اور نوجوانی کے خوبصورت سال جبری طور پر لاپتہ کیے گئے والد کی تلاش میں کہیں کھو گئے۔ وہ اس وقت صرف دس برس کی تھیں، جب انہیں 2009ء میں پہلی مرتبہ اپنے والد ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی بازیابی کے لیے ایک احتجاج کا حصہ بننے پر مجبور ہونا…