کوہ باران ـ انسانی اور حیوانی زندگی، ماحولیاتی اور تہذیبی تباہی
کھیرتھر نیشنل پارک کے ایریاز کرچات، ٹِکَو باران اور تونگ میں وبائی مرض سے سیکڑوں جنگلی حیاتیات مر چکی ہیں، کھیرتھر نیشنل پارک تھدو، مول، سَری، تھانہ بولاخان کے کوہستان میں ہزاروں ایکڑ زمینیں ملک ریاض جیسے بلڈر مافیا قبضہ مافیاز ہڑپ رہے ہیں اور سب چپ ہیں۔…
مودی کے دورے سے قبل واشنگٹن میں بی بی سی کی ڈاکیومینٹری کی اسکریننگ
بھارتی وزیر اعظم کے وائٹ ہاؤس کے سرکاری دورے سے قبل انسانی حقوق کے دو گروپس نے پالیسی سازوں، صحافیوں اور تجزیہ کاروں کو نریندر مودی پر بی بی سی کی ایک دستاویزی فلم کی واشنگٹن میں اسکریننگ کے لیے مدعو کیا ہے، جس میں 2002 کے گجرات فسادات کے دوران بھارتی…
ہیومن رائٹس کمیشن کی ملٹری ٹرائلز کی مخالفت؛ ‘معاملات سویلینز کے پاس ہی رہنے چاہئیں’
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر نظر رکھنے والی غیر سرکاری تنظیم ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے ملک میں جاری سیاسی بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے بدھ کو دیگر عہدے داروں کے ہمراہ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ایچ آر سی پی…
حکومت من مانی گرفتاریوں کا سلسلہ ختم کرے، ہیومن رائٹس واچ۔ آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کا آغاز ہو چکا، آرمی چیف۔
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کو گرفتاری کے بعد مشکوک انداز میں فوجی تنصیبات پر حملوں کے بعد پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے پیش نظر ہیومن رائٹس واچ نے حکومت پر زور دیا ہے کہ ”وہ انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کے…
عالمی انسانی حقوق پر مغرب دوہرا معیار رکھتا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے گزشتہ سال یوکرین پر روسی حملے پر عالمی غم و غصے اور فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر خاموشی کو ’بے حسی‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مغربی دنیا کے ’دوہرے معیار‘ کی عکاسی کرتی ہے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے…