ایران کے کسانوں کی حقوق کے لیے جدوجہد
کسانوں اور خانہ بدوشوں کا تعلق ان طبقوں سے ہے جو پیداواری وسائل میں بھرپور حصہ لیتے ہیں، لیکن سیاسی اور سماجی طور پر جاگیردار اور ریاست کے عہدیدار ان کو اپنی طاقت اور بدعنوانی کی وجہ سے غربت اور مفلسی میں رکھتے ہیں لیکن یہ کہنا درست نہیں ہے کہ یہ لوگ…
غزہ: جانوروں کے حقوق کے دعوے دارو! اب تم ہی کچھ کہو۔۔۔
غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت میں بائیس ہزار لوگ شہید ہو چکے ہیں، جن میں ہزاروں اموات کمسن بچوں کی ہیں۔ جبکہ ہزاروں بچے اور نوجوان اپنے اعضا سے محروم ہو کر ہمیشہ کے لیے معذور ہو چکے ہیں۔ پٹی میں نہ ادویات میسر ہیں نہ خوراک اور پانی۔۔ اسرائیلی بمباری کی…
ریاست کا المیہ
ماہ رنگ۔ ماہ بلوچی میں چاند کو کہتے ہیں۔ اس طرح ماہ رنگ کا مطلب چاند جیسی۔ آج موضوع چاند ہے۔ چاند روشنی اور امید کو کہتے ہیں۔ کوفہ (اسلام آباد) کے لوگوں نے چاند کے ساتھ کیا کیا، وہ سب ہم نے دیکھا۔ اس ظلم اور بربریت کے بارے میں لکھنے کے لیے میرے…
مسئلہ تو انسانوں کے ساتھ ہے!
اسلام آباد میں رہتے ہوں تو سیر و تفریح کے لیے گھوم پھر کر یا تو مارگلہ کی پہاڑیاں ہیں یا شکر پڑیاں۔ اس کے علاوہ ایک اور جگہ بھی ہے، جس کے بارے میں اسلام آباد میں رہنے والوں کو بھی زیادہ نہیں معلوم۔۔ اور وہ ہے لوئی بھیر سفاری پارک، جہاں دیگر جانوروں…
انسانی اسمگلر اب پاکستانیوں کو پھانسنے کے لیے کون سا نیا جال بچھا رہے ہیں؟
انسانی اسمگلر اب پاکستانیوں کو بیرونِ ملک بھیجنے کے لیے نئے طریقوں سے پھانسنے کی کوششیں کر رہے ہیں، ان طریقوں کا پتا آپ کو ملائیشیا میں موجود ایک پاکستانی مستنصر حسین کی کہانی پڑھ کر لگے گا مستنصر ملائیشیا کے ایک چھوٹے سے قصبے میں بے چینی اور پریشانی کے…
پاکستان میں انسانی حقوق کے کارکنان حکومتی نشانے پر۔۔ اقوم متحدہ کی رپورٹ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش کی طرف سے پیش کردہ اس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان ان چالیس ممالک میں شامل ہے، جہاں 220 افراد اور انسانی حقوق کی 25 سے زائد تنظیموں کو اقوامِ متحدہ سے تعاون کرنے پر دھمکیوں اور انتقام کا سامنا ہے۔ جبری…
کوہ باران ـ انسانی اور حیوانی زندگی، ماحولیاتی اور تہذیبی تباہی
کھیرتھر نیشنل پارک کے ایریاز کرچات، ٹِکَو باران اور تونگ میں وبائی مرض سے سیکڑوں جنگلی حیاتیات مر چکی ہیں، کھیرتھر نیشنل پارک تھدو، مول، سَری، تھانہ بولاخان کے کوہستان میں ہزاروں ایکڑ زمینیں ملک ریاض جیسے بلڈر مافیا قبضہ مافیاز ہڑپ رہے ہیں اور سب چپ ہیں۔…
ایک عوامی دانشور، گل حسن کلمتی
گل حسن کلمتی سے میری شناسائی 1980ع کی دہائی کے اوائل میں ہوئی، جب میں کراچی میں کالج کا طالب علم تھا۔ ترقی پسند طلبہ کی سیاست میں سرگرم ہونے کا مطلب یہ تھا کہ ہم تقریباً ہر ایک کو جانتے تھے- یا اس کے بارے میں سنا تھا، جس نے جنرل ضیاء کی فوجی…