بلوچستان کی مائیں اور بے بسی کی موت: زچگی کے دوران اموات میں خوفناک اضافہ
صورت خان بگٹی کی آنکھوں میں ویرانی ہے، لہجے میں شکستگی، ”میں اپنی بیوی کو ڈیرہ بگٹی سے 200 کلومیٹر دور رحیم یار خان لے جا رہا تھا۔ میرے دل میں ایک ہی دعا تھی کہ وہ اور ہماری آنے والی بچی دونوں ہی سلامت رہیں۔۔ لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ راستے…
غزہ میں جان سے جاتے بچے، بی بی سی اور صحافی کرشمہ پٹیل کا استعفیٰ
یوں تو یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں کہ برطانوی نشریاتی ادارہ (بی بی سی) اور مغربی میڈیا اسرائیل کے جنگی جرائم اور فلسطینی بچوں پر ہونے والے مظالم کو نظر انداز کر کے صحافتی اصولوں کی دھجیاں بکھیرتے رہے ہیں۔ بی بی سی میں طویل عرصے تک مشرق وسطیٰ کی ماہر کے…
تھر: اپنے دلوں کے دروازے کھلے رکھنے والے وہ لوگ، جو پانی کے کنوؤں پر تالے لگانے پر مجبور ہیں!
تھر کے لوگ، جن کی اپنی زندگی سختیوں سے گندھی ہوتی ہے، مہمان کے لیے نرمی اور مٹھاس کا ایک الگ خزانہ رکھتے ہیں۔ اگر کوئی مسافر پیاسا آئے، تو چاہے گھر میں پانی کا آخری گھونٹ ہی کیوں نہ ہو، وہ پہلے مہمان کے لیے رکھا جائے گا۔ یہاں کے لوگ اپنے روایتی چادر،…
غزہ! مشرق وسطیٰ کے مسئلے کا ٹرمپ انداز میں حل!
واشنگٹن کا عظیم ’سفید باپ‘ بول پڑا ہے۔ معمولی اور عام فانی انسان سنیں اور اس کا حکم بلا چوں و چَرا مانیں۔ صدر ٹرمپ نے فرمایا کہ غزہ ایک ”گندگی کا ڈھیر“ ہے اور اسے ”صاف“ کرنا ضروری ہے۔ اکیس لاکھ انسانوں کا ”کچرا“ اس اہم ساحلی علاقے کی خوبصورتی کو خراب کر…
حماس اسرائیل معاہدہ: حماس نے سب کو پسپا کر دیا
غزہ میں اسرائیل کی جنگ 15 ماہ کے بعد جنوری 2025 کو اپنے انجام کی طرف بڑھ گئی ہے۔ اس کا یہ انجام اس معاہدے کے نتیجے میں ہوا ہے جو اسرائیل اور اس کے سب سے بڑے فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کے درمیان ثالثوں کی مدد سے ہوا ہے۔ معاہدے کے دو اصل فریق…
پاکستان شدید گرمی برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں، ایمنسٹی
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے متنبہ کیا ہے کہ پاکستانی شہری بلند درجہ حرارت اور گرمی کی لہروں کے سامنے بے بس ہیں عالمی یوم ماحولیات پر اپنی ایک رپورٹ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں خصوصاً پاکستانی شہری بلند درجہِ…
فیڈ کا بحران: مرغی کا گوشت ’بیف‘ سے بھی مہنگا ہونے کا خدشہ
منگل کے روز مرغی کے گوشت کی قیمت ساڑھے چھ سو روپے فی کلو گرام تک پہنچ گئی، جبکہ تاجروں اور پولٹری فارمرز نے خبردار کیا ہے کہ مرغی کا گوشت نسبتاً سستی ہونا پرانی بات ہو سکتی ہے اور فیڈ کا بحران جاری رہا تو جلد ہی چکن گائے کے گوشت جتنا مہنگا ہو…