انسان کب اور کیسے ناپید ہوں گے؟
انسانی وجود کائنات کے وسیع تر منظرنامے میں نسبتاً قلیل عرصے سے ہے۔ اگرچہ ہم نے بہت ترقی کی ہے، لیکن ہمیشہ یہ امکان موجود رہتا ہے کہ ہماری نسل ناپید ہو سکتی ہے۔ یہ سوال کہ یہ کب اور کیسے ہو سکتا ہے، ایک دلچسپ موضوع ہے۔ کائنات کے خاتمے کے بارے میں مذہبی…
میں نے تاریخ سے کیا سیکھا؟
اگرچہ تاریخ کا مضمون قدیم ہے مگر اس کا بیانیہ وقت کے ساتھ پھیلتا رہا ہے، لیکن جب یہ زبانی بیانیے سے نکل کر تحریری شکل میں آئی اور تنگی کے دائرے کو چھوڑ کر وسعت اختیار کرتی چلی گئی، نظریات کی چھاپ نے اسے برابر تبدیل کیا۔ تاریخ کا مطالعہ خوشگوار ہوتا ہے…
اگلے پانچ سالوں میں ہائبرڈ انسان آ جائیں گے: اے آئی ماہر
معروف سائنسدان ڈاکٹر رے کارزویل نے پیشین گوئی کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت سے اگلے پانچ سالوں میں ہائبرڈ انسانوں کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا، جو بڑھاپے سے جوانی کی طرف لوٹنے کی صلاحیت رکھتے ہوں گے۔ واضح رہے کہ گوگل انجینیئر رے کارزویل نے 2005…
یورپ میں انسان پہلی بار کب پہنچا؟ نئے شواہد کیا بتاتے ہیں۔۔
ایک نئی تحقیق میں یوکرین میں ایک آثارِ قدیمہ کے مقام سے ملنے والے پتھر کے اوزاروں کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ یہ چودہ لاکھ سال پرانے ہیں، جو یورپ میں انسانی موجودگی کا قدیم ترین ثبوت ہے۔ سائنسی جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہونے والی اس تحقیق سے یورپ میں پہلے…
مسئلہ تو انسانوں کے ساتھ ہے!
اسلام آباد میں رہتے ہوں تو سیر و تفریح کے لیے گھوم پھر کر یا تو مارگلہ کی پہاڑیاں ہیں یا شکر پڑیاں۔ اس کے علاوہ ایک اور جگہ بھی ہے، جس کے بارے میں اسلام آباد میں رہنے والوں کو بھی زیادہ نہیں معلوم۔۔ اور وہ ہے لوئی بھیر سفاری پارک، جہاں دیگر جانوروں…
اگلے پانچ سال انسانی تاریخ کا گرم ترین دور ہوگا، اقوام متحدہ
اقوامِ متحدہ نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ 2023ع سے 2027ع تک کا عرصہ انسانی تاریخ کا گرم ترین دور ہوگا اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) کے مطابق بحرالکاہل کو گرم کرنے والے موسمیاتی رجحان ایل نینو اور گرین ہاؤس…
اب نہ وہ پناہ دینے والے رہے نہ وہ پناہ گیر
ایک مغربی مثال ہے کہ کوئی انسان تب تک اپنی دھرتی نہیں چھوڑتا، جب تک وہ زمین شارک کا جبڑا نہ بن جائے عام طور سے ہجرت کرنے والوں یا پناہ گزینوں کو بوجھ سمجھا جاتا ہے، مگر شمالی امریکا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ وغیرہ پناہ گزینوں نے ہی آباد کیے اب انہی پناہ…
انسانوں کے بعد اب روبوٹس بھی بے روزگار ہونے لگے۔۔
اب تک تو ہم نے یہی خبریں پڑھی ہیں کہ جب کوئی کمپنی مالی بحران کا شکار ہوتی ہے تو مالکان سب سے پہلے ملازمین کو برطرف کرتے ہیں تاکہ مالی خسارے کو کم کیا جاسکے لیکن حال ہی میں گوگل نے کمپنی میں کام کرنے والے روبوٹس کو نوکری سے فارغ کر دیا ہے…