قبل از تاریخ کے انسانوں کی فرضی ’پالیو ڈائٹ‘ کی حقیقت کیا ہے؟
موٹاپے کے شکار لوگوں میں اپنا وزن کم کرنے کے لیے ’پالیو ڈائٹ‘ کا رجحان بڑھ رہا ہے، وہ یہ یقین رکھتے ہیں کہ پتھر کے زمانے میں ’غاروں میں رہنے والے انسانوں‘ کی طرح کی خوراک کھانا انہیں صحتمند بناتی ہے موٹاپا دور ہو نہ ہو، لیکن ’پالیو ڈائٹ‘ نامی خوراک کھانے…
چاند کے پار چلو: ناسا کا سب سے طاقتور راکٹ روانہ، انسانوں کو چاند کے پار لے جانے کی تیاری
امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے فلوریڈا کے کیپ کینورل سے اپنا اب تک کا سب سے طاقتور خلائی جہاز خلا میں روانہ کر دیا ہے۔ ایک سو میٹر لمبی آرٹیمس خلائی گاڑی روشنی اور آواز کے شاندار امتزاج کے ساتھ خلا میں روانہ ہوئی۔اس کا مقصد ایک خلاباز کیپسول کو چاند کی سمت…
نیگلیریا فولیری: ’دماغ کھانے والا امیبا‘ انسانوں کے لیے کتنا خطرناک ہے؟
گزشتہ دنوں لاس ویگاس کی میڈ جھیل میں ’دماغ خور امیبا‘ کے سبب ایک نوجوان کی موت کی وجہ سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے تاہم ماہرین کے مطابق یہ میٹھے پانی کی جھیلوں، دریاؤں اور چشموں میں تفریح کے مقصد سے جانے والے لوگوں کے لیے احتیاط برتنے کا وقت ہے…
سات صدیاں قبل انسان کو وبا سے بچانے والا ’جِین‘ موجودہ دور میں بیماری کا سبب! ایک حیران کن تحقیق
طویل تحقیق کے بعد جینیٹک ماہرین یہ راز سلجھانے میں کامیاب گئے ہیں کہ جس ’جِین‘ نے انسان کو سات سو سال قبل خطرناک بیماریوں اور وبا سے بچانے میں کردار ادا کیا، آج وہی ’جِین‘ انسان کو بیماریوں میں مبتلا کرنے کا سبب بن رہا ہے طبی جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہونے…
چین: جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے والا ممکنہ مہلک نیا وائرس دریافت
میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے ایک ممکنہ مہلک نیا وائرس دریافت کیا ہے، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ چوہے جیسے ایک جانور، شریوز، سے انسانوں میں منتقل ہوا ’تائی پے ٹائمز‘ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تائیوان کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول کا کہنا ہے…