سمندری طوفان اس سے کہیں زیادہ گرمی سمندر میں لے جاتے ہیں، جتنا ہم نے کبھی سوچا تھا!
جب سمندری طوفان زمین سے ٹکراتا ہے تو تباہی برسوں یا دہائیوں تک دکھائی دے سکتی ہے۔ سمندروں پر سمندری طوفان کا اثر کم واضح، لیکن طاقتور بھی ہے ایک نئی تحقیق میں، ریئل ٹائم پیمائش کے ذریعے یہ ظاہر ہوا ہے کہ سمندری طوفان صرف سطح پر پانی کا گھماؤ نہیں پیدا…
کراچی ہر بار سمندری طوفان سے کیسے بچ جاتا ہے؟ سائنس کیا کہتی ہے
جب بحیرہ عرب میں موجود ’بپر جوائے‘ نامی سمندری طوفان شروع ہوا تو اس کا رخ کراچی کی طرف تھا اور سوشل میڈیا پر یہ بحث شروع ہو گئی کہ کیا یہ طوفان کراچی کے ساحل سے ٹکرائے گا یا نہیں؟ سنہ 1990 کے بعد سے جتنے بھی سمندری طوفان آئے ہیں وہ کراچی پہنچنے…
سمندری طوفان بائپر جوائے کی تازہ ترین صورتحال: سمندری طوفانوں کے نام کیسے رکھے جاتے ہیں؟
کراچی کو اس بار ایک اور ممکنہ طوفان کا سامنا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق ’بائپر جوائے‘ نامی طوفان کراچی کے جنوب سے 864 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق طوفان کا رُخ اب پاکستان اور بھارت کی ساحلی پٹی کی جانب ہے، تاہم یہ واضح…
بھیانک سمندری طوفان ساری دنیا میں تباہی مچا سکتے ہیں، ماہرین
کنیکٹیکٹ – ریسرچ جرنل ’نیچر جیوسائنس‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں ماحولیاتی ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ صدی میں نہ صرف شدید سمندری طوفانوں (ہریکین اور ٹائیفون) کی سالانہ تعداد اور شدت میں اضافہ ہوگا، بلکہ…