’جیسا کرو گے ویسا بھرو گے‘، ہر بار یہ بات ٹھیک نہیں ہوتی
’جیسا کرو گے، ویسا بھرو گے‘ دنیا کی ہر زبان میں موجود ہونے کے باوجود، یہ بات بالکل غلط ہے تاریخ اٹھا کے دیکھ لیں۔۔ دنیا میں اکثر معاملے بے نتیجہ رہ جاتے ہیں! بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ جس نے ’جیسا‘ کیا ہو، اس نے ’ویسا‘ ہی بھگت بھی لیا ہو۔ فرض کیا…
لکڑی سے عشق کبھی سنا ہے؟
لکڑی سے عشق کبھی سنا ہے؟ مجھے پرانی لکڑی سے عشق ہے۔۔ کئی چیزیں ہم لوگ زندگی کے بہت مہنگے تجربوں سے سیکھتے ہیں۔ لکڑی کا عشق بھی ایسا ہی ایک تجربہ تھا۔ میں پلاٹ لینا چاہتا تھا۔ پیسے بھر دیے، بعد میں زمین ملی نہ پیسے، لیکن جن دوست کو بھرے، وہ میری طرح…