تیرہویں آئی سی سی ورلڈ کپ میں کون سے نئے ریکارڈز قائم ہوئے؟
تیرہویں آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کی میزبانی پہلی مرتبہ اکیلے بھارت کر رہا تھا، 5 اکتوبر سے 19 نومبر تک جاری رہا فائنل میں آسٹریلیا اور انڈیا کا ٹاکرا ہوا۔ بھارت نے چوتھی اور آسٹریلیا نے آٹھویں مرتبہ ورلڈ کپ فائنل کھیلا مگر فتح آسٹریلیا کا…
31 برس بعد کرکٹ ورلڈ کپ میں ایسا کیا ہوا، جو انوکھا تھا؟
انڈیا میں کھیلے گئے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 سے متعلق ایک دلچسپ حقیقت سامنے آئی ہے، جو بلکل انوکھی ہے۔۔ اور وہ یہ ہے کہ کوئی بھی ٹیم فتح سے اپنی جھولی خالی لے کر نہیں لوٹی جی یاں، 1992 کے بعد پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ ایونٹ میں شریک تمام ٹیمیں…
کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات حسبِ معمول ’اگر مگر‘ کے حوالے۔۔۔
انڈیا میں جاری ورلڈ کپ کے 22 ویں میچ میں افغانستان کی ٹیم نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی، جس کے بعد سیمی فائنلز میں اس کی رسائی حسبِ معمول ’اگر مگر‘ کی جگاڑ کی صلیب پر لٹک رہی ہے۔ دوسری جانب گرین شرٹس کی کارکردگی میڈیا اور سوشل میڈیا پر ہدفِ…
کرکٹ کا سیاہ ترین دن۔۔ تاریخ میں پہلی بار ویسٹ انڈیز ورلڈکپ کی دوڑ سے باہر!
کس نے سوچا ہوگا کہ پہلے دو آئی سی سی ورلڈ کپ جیتنے والی اور تیسرے ورلڈ کپ کی فائنلسٹ ویسٹ انڈیز پر کبھی ایسا وقت بھی آئے گا کہ وہ ورلڈکپ کھیلنے کے لیے کوالیفائی بھی نہیں کر سکے گی اپنی کرکٹ کی تاریخ میں ویسٹ انڈیز ایک ایسے ہی مرحلے سے گزر رہی…
کرکٹ ورلڈکپ کی تاریخ کی وہ حقیقت، جس کے بارے میں کم ہی لوگ جانتے ہیں۔۔
کرکٹ کے کھیل کو عام طور پر صرف مردوں سے ہی منسوب سمجھا جاتا رہا ہے، حالانکہ خواتین کرکٹرز بھی اس کھیل سے شروع سے ہی جڑی ہوئی ہیں، لیکن اب بھی مرد کرکٹرز کی بنسبت انہیں وہ پذیرائی نہیں مل سکی۔ یہی وجہ ہے کہ خواتین کرکٹرز کے میچز کم ہی ٹی وی پر…
ورلڈکپ 2023: ایسا کیا ہے، جو اس مرتبہ پہلی بار ہو رہا ہے؟
رواں سال اکتوبر تا نومبر بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے بارے میں ایک دلچسپ حقیقت سامنے آ رہی ہے۔ اس مرتبہ ایک چیز پہلی بار ہوگی، جو اس سے پہلے ورلڈ کپ میں نہیں ہوئی جی ہاں، اس بار کے میگا ایونٹ میں تمام ٹیموں کے کپتان پہلی مرتبہ ورلڈ کپ…
کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں کون شریک ہوگا؟ کون باہر ہو سکتا ہے؟
میزبان ہونے کے ناطے بھارت اور دفاعی چیمپیئن کی حیثیت سے انگلینڈ یقیناً کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں حصہ لیں گے، لیکن ماضی کی فاتح ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی ٹیموں کو عالمی مقابلے کے میدان تک پہنچنے کے لیے طویل اور مشکل راستہ طے کرنا پڑ سکتا ہے…