Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

31 برس بعد کرکٹ ورلڈ کپ میں ایسا کیا ہوا، جو انوکھا تھا؟

By Akhtar Rasool
نومبر 24, 2023 2 Min Read
0

انڈیا میں کھیلے گئے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 سے متعلق ایک دلچسپ حقیقت سامنے آئی ہے، جو بلکل انوکھی ہے۔۔ اور وہ یہ ہے کہ کوئی بھی ٹیم فتح سے اپنی جھولی خالی لے کر نہیں لوٹی

جی یاں، 1992 کے بعد پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ ایونٹ میں شریک تمام ٹیمیں کم از کم ایک میچ جیتنے میں کامیاب رہی ہیں

اس ورلڈکپ میں دس ٹیمیں شریک ہوئیں، جس میں آسٹریلیا، پاکستان، انڈیا، سری لنکا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، بنگلہ دیش، نیدرلینڈز اور افغانستان شامل تھیں

سنہ 1992 میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے بعد یہ واحد میگا ایونٹ تھا، جس میں کوئی ایک ٹیم بھی جیت سے محروم نہیں رہی

ورلڈ کپ 2023 میں انڈیا نے مسلسل 10 میچ جیتے، جبکہ اُسے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا

ورلڈ چیمپیئن آسٹریلیا نے اس ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر 9 میچز جیتے جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم سات میچ جیت پائی

اسی طرح نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ میں 5 میچوں میں کامیابی حاصل کی، جبکہ پاکستان چار میچ جیت پایا

ورلڈکپ میں افغانستان نے انگلینڈ، پاکستان اور نیدرلینڈز کو شکست دیتے ہوئے تین میچ جیتے، جبکہ انگلینڈ نے پاکستان، بنگلہ دیش اور نیدرلینڈز کو ہرا کر تین میچوں میں کامیابی حاصل کی

بنگلہ دیش نے اس میگا ایونٹ میں دو میچوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ سری لنکا نے بھی پورے ٹونامنٹ میں صرف دو ہی میچوں میں فتح حاصل کی

خیال رہے نیدرلینڈز اس ٹورنامنٹ میں شریک واحد ایسوسی ایٹ ٹیم تھی، جو جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کو اپ سیٹ کرنے میں کامیاب رہی۔

Tags:

2023 cricket world cup2023 icc world cup standingsCricketcricket world cupcricket world cup 2023icc cricket world cupicc cricket world cup 2023icc world cup 2023icc world cup 2023 points tableicc world cup 2023 qualifiers tableicc world cup points tableicc world cup points table 2023icc world cup ranking 2023icc world cup standingsicc world cup tableicc world cup table 2023World Cupworld cup 2023world cup cricket
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بحریہ ٹاؤن معاہدے سے زیادہ زمین پر قابض ہے۔۔ ادائیگی کے حوالے سے بحریہ ٹاؤن کی درخواست مسترد

Next

تھکن حد سے زیادہ اور نیند آنکھوں سے کوسوں دور۔۔ وجہ اور حل کیا ہے؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme