’ایجنٹ سنہرے خواب دکھا کر جہنم میں جھونک دیتے ہیں‘
اٹھائیس سالہ توقیر خان دو سال سے اٹلی کے شہر میلان میں ہے۔ اس کا تعلق آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی سے ہے اور وہ لیبیا سے سمندری راستے سے غیر قانونی طور پر اٹلی میں داخل ہوا تھا ٹیلی فون پر اپنی کہانی سناتے ہوئے توقیر خان نے بتایا میں اپنے گھر سے نکلنے…
پاکستانیوں کا یورپ جانے کا خواب اور زندگی موت کا کھیل۔۔
بحیرہِ روم کے راستے یورپ کے سفر کو تارکینِ وطن کے لیے دنیا میں سب سے زیادہ خطرناک قرار دیا جاتا ہے، لیکن اس کے باوجود پاکستان میں بڑھتی معاشی بدحالی کی وجہ سے اب کئی افراد اس خطرناک اور غیر قانونی سفر پر بھی جانے کو تیار ہیں پاکستان چھوڑنے سے پہلے صوبہ…
پاکستان غیرقانونی تارکین کو واپس بلائے, ورنہ ویزا پابندیاں لگائیں گے: یورپی یونین
یورپی یونین نے پاکستان سمیت کئی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ اپنے غیرقانونی تارکینِ وطن کو واپس نہیں بلائیں گے، تو ان پر ویزا پابندیاں عائد کر دی جائیں گی فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سویڈین کے وزیر برائے تارکین وطن نے جمعرات کو کہا ہے…
کووڈ پابندیوں سے تنگ چینی باشندوں کے امریکہ پہنچنے کے لیے خطرناک سفر کی داستان
چین ایک جانب کورونا کے نئے ویریئنٹ کے پھیلاؤ کے خطرے کا شکار ہے تو دوسری جانب اسے اپنی زیرو کووڈ پالیسی کے تحت لگائی گئی پابندیوں کے نتیجے میں بڑھتے عوامی دباؤ کا بھی سامنا ہے ممکن ہے کہ چین زیرو کووڈ پالیسی کو ترک کر کے پابندیوں میں نرمی کر رہا ہو، مگر…