تیل مہنگا کرنیکی شرط پر آئی ایم ایف 18مئی کو مذاکرات کیلیے تیار
اسلام آباد: ایک اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ آئی ایم ایف کی طرف سے حکومت کو پیغام مل چکا ہے کہ اس کا وفد18مئی کو دوحہ پہنچ رہا ہے۔مذاکرات میں جانے سے قبل وزیراعظم شہبازشریف کو اپنی کابینہ کو اعتماد میں لینا ہوگا اورپروگرام کی…
حکومت پٹرول سبسڈی کم کرنے کی آئی ایم ایف شرائط سے متفق
وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کی واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کے لیے بیل آؤٹ پیکیج کے ساتویں جائزے پر بات چیت کی گئی۔ آئی ایم ایف حکام نے پاکستان پر پیٹرول مصنوعات پر سبسڈیز ختم کرنے کےلیے زور دیا۔ وزیر خزانہ…
پاکستان میں غیر یقینی سیاسی صورتحال: آئی ایم ایف نے قرض پروگرام معطل کردیا
نیویارک_ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے پاکستان میں موجودہ غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث قرض پروگرام معطل کردیا، آئی ایم ایف مجوزہ نئی حکومت کے ساتھ دوبارہ سے بات چیت کا آغاز ہوگا۔ جولائی 2019 سے جاری آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے 6ارب ڈالر کے قرض…
سری لنکا میں معاشی بحران کابینہ کے26 ارکان مستعفی
کولمبو_ سری لنکا میں سنگین معاشی بحران کے باعث ملک احتجاج کی لپیٹ میں ہے۔ سری لنکا کی کابینہ کے 26 ارکان نے استعفیٰ دے دیا غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کی کابینہ نے ملک میں جاری معاشی بحران اورحکومت کے خلاف احتجاج کے باعث استعفیٰ دے دیا۔سری لنکا کے…
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگانے کی نئی تجویز کے لیے آئی ایم ایف کا حکومت پر دباؤ
اسلام آباد – آئی ایم ایف کی تجویز ہے کہ ایک لاکھ چار ہزار روپے ماہانہ سے دس لاکھ روپے ماہانہ تک تنخواہ پانے والوں سے ایک ہی شرح یعنی 30 فیصد کے حساب سے ٹیکس وصول کیا جائے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کے تنخواہ دار طبقے…
آئی ایم ایف کا تنخواہ دار طبقے کے ذاتی انکم ٹیکس میں تبدیلی کا مطالبہ
اسلام آباد – ایک ایسے وقت میں جب معیشت سیاسی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اسلام آباد سے ذاتی انکم ٹیکس (پی آئی ٹی) میں تبدیلی کے لیے اپنے پہلے مطالبے کا اعادہ کیا ہے آئی ایم ایف کے اسٹاف مشن نے گزشتہ ہفتے ٹیکس…
اپنے مکان کے لیے رعایتی قرضوں کا منصوبہ بھی آئی ایم ایف کو کھٹکنے لگا، خاتمے کی شرط رکھ دی
اسلام آباد – آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے چھ ارب ڈالر قرضے کے پروگرام میں سے ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کچھ نئی شرائط کا مطالبہ کیا ہے عالمی ادارے کی جانب سے جہاں کچھ شرائط کا مطالبہ کیا گیا ہے، جنہیں اگلی قسط کے جاری ہونے…
”ریاست کے اندر ریاست“ کیا نئے قانون کے بعد اسٹیٹ بینک ایسٹ انڈیا کمپنی بن جائے گا؟
اسلام آباد – موجودہ حکومت آنے کے بعد جس قدر معیشت پر بحث ہوئی ہے اور معاشی معاملات پر جس قدر سیاست ہورہی اس سے پہلے کبھی نہیں ہوئی۔ مہنگائی یا افراطِ زر، زرِمبادلہ کے ذخائر، روپے کی قدر اور عالمی تجارت کے ساتھ ساتھ گزشتہ تقریباً ایک سال سے اسٹیٹ…