بجلی پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے باوجود آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ
نیویارک : وزیر خزانہ شوکت ترین دورہ امریکا کے دوسرے مرحلے میں نیویارک پہنچ گئے ہیں اطلاعات کے مطابق بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے باوجود پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان سمجھوتہ نہ ہو سکا پاکستان اور آئی ایم ایف…
سندھ ہائی کورٹ، اسپیکر سراج درانی کی بےنامی جائیدادوں کی تفصیلات جاری
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف تحریری فیصلے کے ساتھ ان کی بے نامی جائیدادوں کی تفصیلات بھی جاری کردیں جن کی کل مالیت ایک ارب ساٹھ کروڑ روپے سے زائد ہے بیش قیمت بے نامی جائیدادیں کراچی ، اسلام آباد ، بھوربن اور ایبٹ…
ایک ارب ڈالر واپس کرنے کے بعد مزید ایک ارب ڈالر قرض لینے کی تیاری
اسلام آباد : وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز حکومت نے ایک ارب ڈالر کا غیرملکی قرض ادا کردیا۔ یہ قرض اکتوبر 2016ع میں سکوک بانڈز کے اجرا کے ذریعے 5.5 فیصد شرح سود پر حاصل کیا گیا تھا قرض کی واپسی سے زرمبادلہ کے ذخائر کو عارضی دھچکا لگا ہے، جو اس…
عمران خان آئی ایم ایف کو ”ایبسلوٹلی ناٹ“ کب کہیں گے؟ حافظ حمد اللّٰہ
کثیر الجماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان اور جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان عوام کے مفاد کے لیے آئی ایم ایف کو ”ایبسلوٹلی ناٹ“ کب کہیں گے؟ اپنے ایک بیان میں جے یو آئی رہنما…
ایک بار پھر بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں کو پر لگنے کا امکان
اسلام آباد : دہائیوں سے آئی ایم ایف کے قرضوں میں دھنسے ملک کی پالیسیاں اب ملکی حکومت کے بجائے آئی ایم ایف کے ہاتھوں میں ہیں، جو عوام کے رگوں سے خون کا آخری قطرہ تک نچوڑنے کے موڈ میں ہے اطلاعات ہیں کہ آئی ایم ایف کے مطالبے پر حکومت کی جانب سے…
موجودہ حکومت کے دور میں سرکاری قرضوں میں 149 کھرب روپے کا اضافہ
اسلام آباد : پاکستان پر واجب الادا سرکاری قرضوں کا حجم 399 کھرب روپے تک پہنچ گیا ہے ماضی میں ”ہم قرضہ نہیں لیں گے“ کا دعویٰ کرنے والے وزیر اعظم عمران خان کے تین سالہ دورحکومت میں سرکاری قرضوں میں 149 کھرب روپے کا اضافہ ہوا ہے اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری…
کورونا پیکیج، پاکستان کو آئی ایم ایف سے 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل گئے
اسلام آباد : کورونا امدادی پیکیج کے تحت آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل گئے ہیں تفصیلات کے مطابق رکن ممالک کو رقوم کی منتقلی کے بارے میں جاری کردہ آئی ایم ایف کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آج تاریخی دن ہے، کورونا امدادی پیکیج…
پی ٹی آئی نے 3 سالوں میں21، ن لیگ نے 30 ارب ڈالر قرض لیا
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے مالی سال 2018ع کا تحریک انصاف کے مالی سال 2021ع سے تقابلی جائزہ پیش کیا ہے حکومت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق2021ع میں پی ٹی آئی کے دور میں 25.3 ارب ڈالر کی برآمدات ہوئیں جبکہ 2018ع میں ن لیگ کے دور حکومت…