عمران خان کو احاطہ عدالت سے رینجرز نے گرفتار کر لیا
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں نیب کے حکم پر رینجرز نے گرفتار کر لیا عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ سابق وزیراعظم کو رینجرز نے احاطہ عدالت سے حراست میں لے لیا ہے عمران خان سار…
جنرل باجوہ نے ہم پر ظلم کیا، ایجینسیاں ہمارے پیچھے لگائیں، اب اس سے بھی زیادہ سختی کی جا رہی ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ حکمرانوں کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں ہیں، اگر مذاکرات شروع ہوتے ہیں تو ان کی ٹیم اس میں حصہ لے گی وہ نہیں ہفتے کی شب زمان پارک لاہور میں اردو نیوز کو خصوصی انٹرویو میں عمران خان نے…
کیا عمران خان واقعی جی ایچ کیو کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن چکے ہیں؟
پاکستان میں اس وقت سیاسی صورتحال کا ایک انتہائی دلچسپ پہلو یہ ہے کہ وہ جماعتیں جو عمران خان پر فوج کی حمایت سے برسر اقتدار آنے کے حوالے سے ’سلیکٹڈ‘ کی اصطلاح استعمال کرتی تھیں، آج وہی جماعتیں یک آواز ہو کر نہ صرف انہیں فوج کا مخالف اور ملک دشمن قرار دے…
عمران خان کا خوف
سنا تھا ہاتھوں سے دی ہوئی گرہیں دانتوں سے کھولنی پڑتی ہیں۔ اِدھر کچھ ایسا ماحول بن گیا ہے کہ اگر دانت لگانے کی کوشش کی تو توڑ دیں گے۔ ویسے بھی گرہیں کھولنے کی کیا ضرورت ہے، رسی ہی جلا دیتے ہیں۔ عمران خان سے محبت اور عمران خان کا خوف ہمارے ملک کو…
بات نکلے گی تو بہت دور تلک جائے گی۔۔۔ عمران خان کی گھڑی اور اشرافیہ کی اوقات
عمران خان کی وزارتِ عظمیٰ سے معزولی اور نواز لیگ کی قیادت میں کثیر الجماعتی اتحاد پی ڈی ایم کی حکومت کے قیام کے بعد توشہ خانہ سے عمران خان کی گھڑی خریدنے اور بیچنے کا معاملہ نہ صرف خبروں کی زینت بنا رہا بلکہ اب یہ معاملہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان…
عمران خان کا ’جیل بھرو تحریک‘ کا اعلان: ’جیل بھرو تحریک‘ کی تاریخ کیا بتاتی ہے؟
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے حال ہی میں ’جیل بھرو تحریک‘ کا اعلان کیا تو سیاسی تجزیہ کار یہ سوال کرنے پر مجبور ہوئے کہ اس حکمت عملی سے عمران خان کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ عمران خان کی جانب سے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا…
توشہ خانہ کیس: عمران خان نے جیو نیوز پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے نجی نیوز چینل جیو، اینکر شاہزیب خانزادہ اور کاروباری شخصیت عمر فاروق ظہور کے خلاف متحدہ عرب امارات میں ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا ہے ہفتے کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں…