ملک ریاض، شہزاد اکبر اور دیگر کے القادر ٹرسٹ ریفرنس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ کے قریبی دوست فرحت شہزادی، وکیل ضیاء المصطفیٰ نسیم اور ریاض کے بیٹے علی احمد ریاض کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ گزشتہ ہفتے قومی احتساب بیورو (نیب) نے القادر ٹرسٹ کیس کے سلسلے میں عمران اور ان کی اہلیہ…
امریکی توشہ خانہ: جنرل فیض حمید نے امریکی جنرل کو کیا تحفہ دیا؟
توشہ خانہ پاکستان میں ہمیشہ ہی سے موضوع بحث رہا ہے ۔ حالیہ دنوں میں بھی توشہ خانے کے بارے میں خبریں گرم ہیں اور اس سلسلے میں عدالتوں میں کیس بھی چل رہے ہیں ایسا ہی ایک توشہ خانہ امریکہ میں بھی ہے، جہاں امریکی صدر اور دوسرے اعلیٰ حکام کو دوسرے ملکوں کے…
عمران خان کا ’جیل بھرو تحریک‘ کا اعلان: ’جیل بھرو تحریک‘ کی تاریخ کیا بتاتی ہے؟
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے حال ہی میں ’جیل بھرو تحریک‘ کا اعلان کیا تو سیاسی تجزیہ کار یہ سوال کرنے پر مجبور ہوئے کہ اس حکمت عملی سے عمران خان کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ عمران خان کی جانب سے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا…
توشہ خانہ کیس: عمران خان نے جیو نیوز پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے نجی نیوز چینل جیو، اینکر شاہزیب خانزادہ اور کاروباری شخصیت عمر فاروق ظہور کے خلاف متحدہ عرب امارات میں ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا ہے ہفتے کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں…