سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کو 10، 10 سال قید کی سزا۔۔ عدالت میں عمران خان کس بات پر ہنس پڑے؟
خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان اور پارٹی کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی۔ پیر (26 جنوری) کو عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی…
توشہ خانہ کیس میں تین سال کی سزا، عمران خان لاہور سے گرفتار
اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سنا دی، جس کے بعد پولیس نے عمران خان کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ زمان پارک سے گرفتار کر لیا ہے سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور…
توشہ خانہ کیس: عمران خان نے جیو نیوز پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے نجی نیوز چینل جیو، اینکر شاہزیب خانزادہ اور کاروباری شخصیت عمر فاروق ظہور کے خلاف متحدہ عرب امارات میں ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا ہے ہفتے کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں…